میرا نام ذیشان ارشد ہے۔ میں اللہ کے حکم سے ملک پاکستان کا لیجنڈری فری لانسر ہوں اور اپنے رب کے فضل و کرم سےہمیشہ کے لیے ایک ناقابل شکست مسلم مین آف اسلام بھی ہوں اور فزیکل ورلڈ کا گیمربھی ہوں اور چیف آف نیچر آرمی اسٹاف بھی ہوں۔ میں نے بچپن سے لے کر جوانی تک اللہ واحد القہار کی بےشمار نشانیوں کو اپنی جیتی جاگتی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے اور بے شک مجھ پر اللہ کا بے پناہ فضل ہے اور وہ مجھ سے بہت محبت کرتا ہے۔
اللہ نے مجھے دنیا کے تمام کافروں کےاو پر دین اسلام کی سچائی ثابت کرنے کے لیے منتخب کیا اور مجھ سے فزیکل ورلڈ میں لیجنڈری گیمنگ کرواکر ہمیشہ کے لیے یہ ثابت کردیا ہے کہ اللہ ہی اس کائنات کا حقیقی بادشاہ اور رب العالمین ہے جس کی سلطنت تمام آسمانوں اور زمینوں تک اور اس سے بھی آگے تک جاری و ساری ہے۔تمام قدرتیں میرے اللہ کی ہیں اور وہ پوری کائنات پر مکمل اور کامل قدرت اور تصرف رکھتا ہے۔ تمام نشانیاں اور معجزات میرے اللہ کے قبضے میں ہیں اور وہ جب چاہے جہاں چاہے جس طرح سے چاہے اپنی قدرت کی نشانیاں کھلے عام دکھاتا ہے۔
میں حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کا امتی ہوں اور میں نے اللہ کی مدد سے آسمان اور زمین میں تصرفات کر کے آندھی طوفان زلزلوں بارشوں اور مردے زندہ کرکے اس بات کو ہمیشہ کے لیے ثابت کر دیا کہ اکیسویں صدی میں کیمروں کے دور میں اللہ واحد القہارکھلے معجزات دکھانے پر پوری قدرت رکھتا ہے۔
میرے مقابلہ پر دنیا کے تمام کفار، منافقین اور اسلام کے دشمن ہمیشہ عاجز رہیں گے اللہ کے حکم سے اور میرا مقابلہ مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے دین اسلام کی سچائی پر کیونکہ دنیا کے تمام کفار مل کر بھی ایسے کارنامے قیامت تک سرانجام نہیں دے سکتے جو میں اللہ کی مدد سے سرانجام دے چکا ہوں اور بے شک تمام غیرمسلم جھوٹے خداؤں کی عبادت کررہے ہیں اور بے شک دین اسلام کے مقابلہ پر شیعہ مذہب، قادیانی مذہب، ہندو مذہب، عیسائی مذہب، یہودی مذہب، پارسی مذہب، سکھ مذہب، الحاد مذہب، سائنس مذہب، شیطان مذہب اور دیگر تمام مذاہب سو فیصد جھوٹے اور باطل ہیں۔
میں کھلے عام سوشل میڈیا پر اللہ واحد القہار کے کارنامے پیش کرچکا ہوں اور اب میں کسی کافر سے نہیں ڈرتا۔ جس کو جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے ۔ بے شک اللہ واحد القہار میرا ساتھی ہے اور وہی میرا سب سے بڑا مددگار ہے اور وہ میرے لیے بس ہے۔
اللہ اکبر
میرے یوٹیوب چینلز، سوشل میڈیا اکاونٹس اور دیگر بہت سی جگہوں پر یہ معجزات کھلے عام شیئر کردیے گئے ہیں اور ان تمام لوگوں کے لیے ایک نشانی ہے جو یہ کہتے تھے کہ اللہ کیمروں کے دور میں معجزات کیوں نہیں دکھاتا؟ لہذا تمام غیرمسلم کلمہ پڑھ کر اسلام میں فوری طور پر داخل ہوجائیں اور تمام کفار اسلام دشمنی کو ختم کردیں یہی ان سب کے حق میں بہتر ہے اور میرے خلاف سازشیں کرنے والے تمام نام نہاد مسلمان اپنی گھٹیا حرکتوں سے فوری طور پر باز آجائیں کیونکہ میں دین اسلام کی سپورٹ کے لیے کام کررہا ہوں اور میرے خلاف آنے والے تمام مسلمان اللہ کی پکڑ میں آکر برباد ہوسکتے ہیں۔
جو بھی میرے پاس موجود اللہ کی نشانیوں کو دیکھے گا اور اپنی عقل کو استعمال کرے گا تو وہ اس بات کو یقین سے جان لے گا کہ یہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور کمپیوٹر گرافکس کا کمال ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ سارے کام اللہ کے حکم سے اور اس کی مشیت سے سر انجام ہو رہے ہیں کیونکہ دنیا کا کوئی بھی انسان اکیلے یہ کام کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ خود اس کا ساتھ نہ دے لہذا یہ ناممکن ہے کہ کفار اور باطل مذاہب کے پیروکار ملکر مجھے قیامت تک شکست دے سکیں۔
جہاں تک اسلام کے نام پر بنے ہوئے فرقوں کی بات ہے تو میرا کسی بھی فرقے سے کوئی تعلق نہیں اور نہ میں کسی جماعت سے کوئی دوستی رکھتا ہوں۔ سب اپنے اپنے فرقے بناکر اسلام کے ٹکڑے کرکے خوش ہیں اور مجھے اللہ نے قرآن میں واضح حکم دیا ہے کہ
جنھوں نے اپنے دین میں راہیں نکالیں اور گروہ گروہ بن گئے تم کو ان سے کچھ سروکار نہیں ان کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے پھر وہی ان کو بتادے گا جو وہ کرتے تھے ۔
لہذا میں قرآن کے مطابق ان لوگوں سے جنہوں نے دین اسلام میں الگ الگ راہیں نکال رکھی ہیں اور اپنے اپنے گروپس بناکر علیحدہ ہوچکے ہیں کوئی سروکار نہیں رکھتا۔ ان سب کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔میں قرآن و سنت پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں لہذا اس حیثیت سے خود کو سنی مسلم کہتا ہوں تاکہ میرا تعلق کسی قادیانی/شیعہ مذہب سے نہ جوڑا جاسکے اور اگر کوئی ایسا کرے گا وہ بدبخت میرا تب بھی کچھ نہ بگاڑ سکے گا۔ اللہ اکبر
بے شک میں ایک گیمر اور آئی ٹی پروفیشنل بھی ہوں اور اس حیثیت سے اپنے کاموں میں میوزک بھی استعمال کرتا ہوں ،تصویریں بھی استعمال کرتا ہوں ویڈیوز بھی بناتا ہوں، قران کی آیات بھی شامل کرتا ہوں ، کمپیوٹر ٹیکنالوجی بھی استعمال کرتا ہوں اور جدیدترین وسائل کا استعمال بھی کرتا ہوں جتنا مجھ سے ممکن ہو سکے ۔
یہاں تک کہ میں ویڈیو گیمز او ر ورچوئل ریئیلیٹی کو بھی استعمال کرتا ہوں تاکہ اپنے موضوعات نئی نسل کے نوجوانوں کو بہتر اور آسان طریقے سے ان کی زبان میں سمجھاسکوں۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ علمائے سو میرے خلاف کیا بکواس کرتے ہیں یا دونمبر بکاو مولوی اپنے اندھے بہرے پیروکاروں کو میرے خلاف کیا سکھاتے ہیں۔ یہ سب ملکر بھی میرا مقابلہ نہ کرسکے ماضی میں اور نہ کبھی کرسکیں گے مستقبل میں کیونکہ ان لوگوں نے ملکر دین اسلام کو برباد کیا ہے۔
اگر یہ لوگ اپنی عقل استعمال کرتےاور سو فیصد مخلص ہوکر دین اسلام کا کام کرتے تو آج دنیا کے تقریبا سات ارب غیرمسلموں تک دین اسلام کی سچائی کے ناقابل شکست معجزات اور ثبوت پہنچ چکے ہوتے مگر ان لوگوں نے ایسا نہ کیا لہذا مجھے رب العالمین نے ساتھ دیا۔ اب میں اپنے رب کے فضل اور مدد سے یہ کام آگے بڑھا رہا ہوں ۔
الحمدللہ رب العالمین
میری لیجنڈری گیمنگ کا سامنا کرناہمیشہ کے لیے ناممکن ہے اور میں 21 ویں صدی کا وہ گیمر ہوں جس کا مقابلہ کرنے کی کسی کافر میں ہمت و جرات نہیں۔ میرے معجزات ناقابل شکست ہیں اللہ کے حکم سے
میں اللہ واحد القہار کا ناقابل شکست روحانی شیر ہوں۔مجھے آخری نبی محمد رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم نے خصوصی طور پر غلبہ اسلام کا حکم دیا اور خوابوں کے ذریعے میری مدد اور سپورٹ کی ہے۔ الحمدللہ رب العالمین کہ میں نے کئی مرتبہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مختلف صورتوں میں کی ہے اور دین اسلام کے حوالے سے ہماری گفتگو ہوئی ہے۔یہاں تک کہ مجھے دین اسلام کے لیے لیکچرز دینے تک کے لیے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی محفل میں خود سماعت فرمایا اور وہی میرے لیے سند کے طور پر کافی ہے۔یہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی فیض نظر ہے کہ میرا کلام سمندر کی طرح رواں دواں ہے اللہ کے بے پناہ فضل و کرم سے
میں اس وقت روئے زمین پر دنیا کے سارے کافروں کو اسلام کی سچائی پر شکست دینے کے لیے اکیلا ہی کافی ہوں اللہ کے فضل سے لہذا اگر دنیا کے تمام مسلمان چاہتے ہیں کہ میں ان کی مدد کروں اور دنیا کے تمام کافروں کو بے بس اور عاجز کردوں تو انہیں چاہیے کہ میری مدد پر اللہ کی طرف سے جو آسمانی اور الہامی نشانیاں آسمانوں سے ظاہر ہوئی ہیں انہیں دنیا کے تمام کافروں تک تمام سوشل میڈیا اکاونٹس، ٹی وی چینلز اور اخبارات کے ذریعے پہنچادیں ورنہ بصورت دیگر وہ تمام اگر کسی عذاب یا سزا میں مبتلا ہوجائیں اپنی روگردانی کی وجہ سے تو اس کے ذمہ دار وہ سب خود ہوں گے جن تک میرا پیغام پہنچ رہا ہے۔
میں ناقابل شکست انسان ہوں اللہ کے فضل سے۔ میرے جسم پر دنیا کی کوئی بھی لاعلاج بیماری اثر نہیں کرسکتی اور یہ اللہ کا واضح فضل ہے اور کافروں کے لیے ذلت و رسوائی ہے میرے ہاتھوں اللہ کے حکم سے۔
میں نے اللہ کی مدد سے دنیا کے مختلف شہروں کے موسم تبدیل کیے، آندھی طوفان چلائے، زلزلے بھیجے، بارشیں برسائیں اور رکوائیں نیز دیگر بہت سے کارنامے سرانجام دیے ہیں۔ میں نے میڈیا کے دور میں جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے ماہرین کے سامنے اس بات کو ثابت کردیا ہے کہ وہ سب اللہ کے مقابلہ میں کچھ بھی حیثیت نہیں رکھتے۔ میرا رب جو چاہتا ہے وہ کرتا ہے۔
خصوصی معجزات کے مہینے:
- July 2021 (Lahore)
- June 2024 (Lahore)
- July 2024 (Lahore)
- Aug-Sep 2024 (Karachi)
- October 2024 (Karachi)
الحمدللہ میں ان تمام لوگوں کو ہمیشہ کے لیے جھوٹا ثابت کرچکا جو یہ کہتے تھے کہ معجزات و کرامات محض جھوٹی کہانیاں ہیں۔ انبیاء کرام، صحابہ کرام، اولیاء کرام اور شہدائے اسلام کا مذاق اڑانے والے گستاخوں کو اللہ نے میرے ہاتھوں ذلیل و رسوا کرکے رکھوا ہوا ہے۔ اس تھپڑ کی گونج قیامت تک ان شاء اللہ باقی اور قائم رہے گی۔
اللہ اکبر
الحمد للہ رب العالمین
اللہ واحد القہار کے ساتھ
سنی مسلم مین آف اسلام
چیف آف نیچر آرمی اسٹاف
ڈاکٹر لیجنڈ محمد ذیشان ارشد
لیجنڈری فری لانسر آف پاکستان


