بے شک میں اللہ کے حکم سے اور اس کی مدد سے اکیسویں صدی میں مردے زندہ کرچکا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ میں اللہ کا لیجنڈ ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ واحد القہار کے آخری اور سچے رسول ہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے رسول اور روح اللہ ہیں اللہ کے بندے ہیں اور ان کا اللہ کی خدائی میں کوئی شریک ہونے کا دعوی نہیں اور نہ ہی وہ اللہ کے بیٹے ہیں۔
دنیا کے تمام غیرمسلم، ملحدین و مشرکین و منافقین جو حضرت عیسی علیہ السلام کو مردہ سمجھتے ہیں یا انتقال شدہ سمجھتے ہیں وہ سب جاہل اور گمراہ لوگ ہیں اور وہ قیامت سے پہلے تشریف لائیں گے اللہ کے حکم سے
مردے زندہ کرنا اللہ کا کام ہے اور وہ جس کے ذریعہ چاہے یہ معجزہ دکھا سکتا ہے اس میں کسی بندے کا کمال نہیں مگر اللہ جب کسی کے ذریعہ معجزات دکھاتا ہے تو وہ یہ حجت تمام کردیتا ہے کہ وہ اس کا کوئی خاص بندہ ہی ہوسکتا ہے، کسی ایرے غیرے نتھو خیرے اور کافر مشرک کی مجال نہیں کہ وہ مردے زندہ کرنا شروع کرنا تو بہت دور کی بات، کسی مچھر کو بھی مرکر سوکھ جانے کے بعد دوبارہ جان ڈال کر زندگی دلواسکے اپنے جیسس سے جسے وہ خدا کا بیٹا قرار دیتا ہے اور اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے۔
بے شک اللہ ان تمام الزمات سے پاک ہے جو کفار و مشرکین اس کی ذات مبارکہ پر لگاتے ہیں اور یہ میرا کھلا اعلان اور چیلنج ہے کہ قیامت تک کوئی بھی کافر میرے مقابلہ پر آکر میرے ہاتھ کی ہتھیلی پر کسی بھی ٹی وی چینل پر عوام کے سامنے مردہ مچھر تک زندہ نہیں کرسکتا۔
اللہ اکبر
لیجنڈ