کورونا وائرس لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
کورونا وائرس لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 14 نومبر، 2021

کورونا وائرس کا خالق

جب سے کورونا وائرس اس دنیا میں اللہ کے حکم سے آیا ہے تب سے اس کے بارے میں دنیا کے بڑے بڑے ترقی یافتہ سمجھے جانے والے ممالک کے کفار و مشرکین نے اپنی اجاداری قائم رکھتے ہوئے اپنی ڈگریوں اور معمولی علم کی بنیاد پر جو کچھ دعوے کیے اسے ذہنی پسماندگی کے شکار ممالک من و عن سر جھکاکر قبول کرتے چلے گئے  اور جس طرح اللہ کے آگے سر جھکانا اور اللہ سے ڈرنا چاہیے تھا اس سے کہیں زیادہ ڈر اور خوف احساس کمتری کے شکار مسلم حکمرانوں، سائنسدانوں ، ڈاکٹروں اور ماہرین کو کافروں سے تھا۔

کافروں کی جانب سے طرح طرح کے دعوے کیے گئے، مختلف تھیوریز پیش کی گئیں، ان گنت تجربات کیے گئے  لیکن اللہ نے کافروں کو ذلیل و رسوا کرکے ان کے تمام دعوووں کی دھجیاں بکھیر ڈالیں۔

دوسری جانب  مسلمانوں سے رابطہ کرنے کی جتنی بھرپور کوشش کی کہ یہ لوگ عوام کو آگاہ کریں کہ کورونا وائرس کا حل اللہ واحد القہار نے مجھے دے رکھا ہے اتنا ہی ان لوگوں نے نظرانداز کرنے کا رویہ رکھا۔

کفار و مشرکین و منافقین نے خوب ملکر دنیا بھر کی عوام کو بے وقوف بناکر اپنی دولت بھری ہے اور اگر یہ اس وقت اللہ واحد القہار کی معجزاتی طاقت کی خبریں نشر کردیتے تو دنیا بھر میں تہلکہ مچ جاتا اور غیرمسلم عوام جوق در جوق کلمہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہوسکتے تھے لیکن اللہ کے غدار و منافقین نے  شیطان کو بھرپور سپورٹ مہیا کرکے اللہ کی طاقت کو دبانے اور چھپانے میں اپنی آخرت برباد کرلی ہے۔بے شک میرا اللہ واحدالقہار سزا دینے میں بہت سخت ہے۔

کسی بھی نیوز چینل والے نے یہ خبر نشر نہیں کی اور نہ ہی اپنے ملک کی عوام کو بتایا کہ مسلم مین فار کرونا ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں انسانوں کی جان بچانے کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار ہے اور ان سے رابطے کررہا ہے لہذا انسان غیروں سے کیا شکوے کرے کہ وہ تو کافر اور مشرک ہیں۔ اللہ کو ماننے والوں کی اکثریت کا بھی حال ویسا ہی نظر آیا اور یہ بھی آستین کے سانپ بن کر لوگوں کو مرتا دیکھ کر خوف و دہشت کی خبریں ہی چلاتے رہے۔

دوسری جانب کافروں کی ذہنی غلامی میں  ان کے تلوے چاٹنے والوں نے اللہ ہی کے کعبہ و حج پر پابندی  لگاکر پوری دنیا میں دین اسلام کا مذاق تماشہ بنوایا دیا۔ تو کیا غدار و منافقین قیامت کے دن خود کو اللہ سے بچاسکیں گے؟

اللہ کی زمین پر رہنے والے منافقین اور ڈرامے باز کلمہ گو قطعی اس قابل نہیں کہ آئندہ وہ یہ دعوے کریں کہ اللہ واحد القہار ہی اس کائنات کی اصل طاقت اور شہنشاہ ہے جس کے قبضہ قدرت میں تمام اختیارات ہیں کیونکہ شک و شبہات میں گرفتار ایسے مسلم جو کافروں کی دواوں پر اللہ کے کلام اور روحانیت سے زیادہ یقین کرتے ہیں یہ خود اسلام کے غدار ہیں اور انہیں اللہ کے سچے اور وفادار بندوں کے ذریعہ مدد لینے میں تکبر اور انا کا بخار چڑھا رہتا ہے۔

کورونا وائرس کو تخلیق کرنے والا اور اسے پوری روئے زمین پر پھیلانے والا صرف ایک اکیلا اللہ واحد القہار ہی ہے اور دنیا کا کوئی بھی کافر اور اس کا بکاو شیطانی غلام مسلم میرے دعوی کے خلاف مجھ سے مقابلہ نہیں کرسکتا۔

میرے دعوے کی تصدیق کے لیے اللہ واحد القہار نے اپنی خفیہ تدبیروں کے ذریعہ پورا انتظام کرکے کورونا وائرس کی ڈیلٹا لہر کا آغاز کیا اور پھر پریکٹکل طور پر اس نے اپنی طاقت سے یہ ثابت کرکے دکھادیا کہ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ اللہ ہی ہے اور کورونا وائرس کا  کم یا زیادہ ہونے کا لاک ڈاون لگانے سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے جبکہ کافروں کے ساتھ اللہ کی کوئی مدد نہیں۔ بے شک کافروں کے لیے صرف ذلت و رسوائی ہی مقدر رہے گی اور ان کا ساتھ دینے والے بھی اللہ کی پکڑ سے بچ کر نہیں بھگ سکیں گے۔

یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ کورونا وائر س کی ڈیلٹا لہر نے اللہ کے حکم سے انڈیا میں جو تباہی مچائی تھی اس طرح کی تباہی ملک پاکستان میں نہیں ہوسکی۔

کیا کبھی غور کیا ہے کہ اس کا راز کیا ہے؟

آخر انڈیا جیسی تباہی پاکستان میں کیوں نہ ہوسکی حالانکہ جیسے ہی جولائی سنہ ۲۰۲۱ کے مہینے میں کورونا ڈیلٹا لہر کا آغاز انتہائی تیزی سے پاکستان میں شروع ہوا تھا اس کے بعد کراچی شہر میں کورونا ڈیلٹا کی شرح ۳۰ فیصد سے اوپر چلی گئی تھی اور روزانہ کئی اموات شروع ہوگئیں تھیں؟

پاکستان بھر سے کورونا وائرس ڈیلٹا کی لہر میں تیزی  کے ساتھ  کمی ہونے کے پیچھے اللہ واحد القہار کا حکم تھا اور کراچی شہر میں کرونا وائرس ڈیلٹا کی لہر ۳۰ فیصد سے ڈراپ کرتے ہوئے معمولی شرح تک پہنچ جانا بھی صرف اللہ کے حکم سے ہوا تھا  لیکن اس کام کو کروانے کے لیے کسی کی خصوصی آمد ہوئی تھی۔

اللہ واحد القہار کی مدد سےملک پاکستان اورخصوصی طور پر  کراچی شہر سے کورونا وائرس ڈیلٹا کم کروانے پر ثبوت



یہ لیجنڈری تجربہ اللہ واحد القہار کی مشیت ، توفیق اور مدد سے شروع ہوا تھا اور اسی نے جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے دور میں اکیسویں صدی میں اپنا ایک کھلامعجزہ دکھایا جسے مکمل آن لائن یوٹیوب پلے لسٹ سیریز کے ذریعہ دیکھا، سنا اور سمجھا جاسکتا ہے۔

اللہ نے خود ہی اپنی معجزاتی طاقت کے ذریعہ یہ ثابت کردیا کہ کورونا وائرس کا خالق، مالک اور کنٹرول کرنے والا اللہ ہی ہے  لہذا دنیا کے تمام غیرمسلم سائنسدانوں، مذہبی و روحانی پیشواوں اور ڈگری یافتہ مغروروں کے دعوے سو فیصد جھوٹے ہیں اگر وہ یہ کہیں کہ کورونا وائرس کا خالق اللہ کے سوا کوئی اور ہے کیونکہ ان کے پاس کھوکھلے دعووں اور جھوٹی رپورٹوں کے سوا کچھ بھی نہ ہوگا  جبکہ معجزاتی ثبوتوں کے ساتھ صر ف لیجنڈ آف اللہ موجود ہے۔ بے شک اللہ کے سوا کوئی اور خدا موجود ہی نہیں اور محمد رسول اعظم ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔

بابے تے شہ کوئی نہیں؟

 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک امتی مولانا ابرار عالم عالمی روحانی ڈاکٹر 21 ویں صدی کے ایک نایاب روحانی معالج دین اسلام کے علمبردار او...