آفیشل اعلانات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
آفیشل اعلانات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 7 مارچ، 2023

حضور نبی کریمﷺ کو دوبارہ زندہ کروانے کا اعلان

میں لیجنڈ آف اللہ اور محمد رسول اعظمﷺ اس بات کا آفیشل اعلان کرتا ہوں کہ دین اسلام کے آخری نبی حضرت محمدﷺ نے مجھے غلبہ اسلام کا حکم دیا ہے اور اللہ واحد القہار نے مجھے آخری نبی محمدﷺ کو دوبارہ زندہ کروانے کے لیے الہامی نشانی ظاہر کردی ہے جس کے بعد یہ بات اللہ کی طرف سے طے شدہ ہے کہ وہ حضور نبی کریمﷺ کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے میرے فیصلہ پر راضی ہے۔

Divine Sign for Resurrection of last Prophet Muhammadﷺ (Oct 27, 2022)

اس لیے میں یہ پیغام دنیا کے تمام مالدار مسلمانوں، اولیائے کرام، علمائے کرام اور مفتیان کرام کے سامنے عرض کررہا ہوں کہ وہ سب ملکر دنیا کے تمام غیرمسلموں کو واضح طور پر اس بات پر متفق کریں کہ اگر اللہ نے اپنے آخری نبی محمد رسول اعظمﷺ کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے ان کا جسم مبارک ان کی قبر کے اندر سے باہر نکلوانے کے لیے کسی بھی سعودی حکمران کو بذریعہ خواب یا کسی بھی انسان کے ذریعہ یا کسی اور طریقے سے حکم دیا تو اس پر فوری طور پر عمل کیا جائے اور پوری دنیا کے تمام غیرمسلم کلمہ پڑھ کر دین اسلام میں داخل ہوجائیں بصورت دیگر اللہ کے حکم سے جو عذاب اور بدترین سزا دنیا کے غیرمسلموں سمیت نافرمان اور غدار مسلمانوں کو اللہ کے حکم سے ملے گی پھر وہ سب اس کے خود ذمہ دار ہوں گے۔

لیجنڈ آف اللہ واحد القہار

وما علینا الا البلاغ المبین

March 8, 2023

15 شعبان 2023

بابے تے شہ کوئی نہیں؟

 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک امتی مولانا ابرار عالم عالمی روحانی ڈاکٹر 21 ویں صدی کے ایک نایاب روحانی معالج دین اسلام کے علمبردار او...