اللہ کے معجزات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
اللہ کے معجزات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 21 جنوری، 2026

لاہور شہر اسموگ ختم کرنے کا معجزہ

سائنس کے اندھے پجاریوں اور ملحدین کے نام: ایک کھلا پیغام!

 لاہور شہر میں مہینوں پرانی چھائی ہوئی اسموگ کا اچانک غائب ہونا اور شدید خون جمادینے والی سردی کا ایک دم غائب ہونا کوئی "موسمیاتی اتفاق" نہیں ہے۔ یہ ان لوگوں کے منہ پر ایک زناٹے دار روحانی طمانچہ ہے جو سائنس کو سب کچھ سمجھتے ہیں اور اللہ کے وجود، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت، صحابہ کرام اور اولیا کرام کی کرامات کا انکار کرتے ہیں۔


سنو اسلام سے جاہل سائنس پڑھنے والوں! تم مہینوں سے مصنوعی بارشوں کے ڈرامے کر رہے تھے، لاک ڈاؤن لگا رہے تھے، کروڑوں روپے برباد کر رہے تھے—کیا تم اسمگ کا ایک ذرہ بھی ہٹا سکے؟ تمہاری سائنس اور تمہارے فارمولے اس وقت کہاں مر گئے تھے؟


حقیقت یہ ہے کہ 17 جنوری 2026 (27ویں شب معراج) کی رات یہ معجزہ ہوا جب میں نے اسلام کی سچائی ثابت کرنے کے لیے کوشش کی تب اللہ کے حکم سے یہ سب کام سرانجام ہوئے۔


وہ اسموگ جو کئی مہینوں سے نہیں جا رہا تھا، وہ ایک دن میں پورے شہر سے غائب ہوگیا اور موسم صاف شفاف ہوگیا اور اب کئی دنوں سے موسم بہترین اور خوشگوار گزر رہا ہے اللہ کے حکم سے۔


ملحدین اور منکرینِ خدا کو چیلنج:


تم لوگ جو لیبارٹریوں میں بیٹھ کر خدا کا انکار کرتے ہو اور معجزات کو "افسانہ" کہتے ہو، اب تمہاری کیا اوقات رہی؟


تمہاری مشینیں تو یہ بھی نہیں بتاسکیں کہ یہ اسموگ ایک رات میں کہاں چلا گیا؟ تم کبھی اللہ کو کریڈٹ نہیں دو گے کیونکہ تم عقل کے اندھے لوگ ہو۔ تمہارے دلوں پر مہر لگی ہے۔ تم جیسے جاہلوں کو ان کی اوقات دکھانا میرا مقصد ہے۔


میں نے یہ کام کسی دنیاوی مفاد یا مسلمانوں سے واہ واہ سمیٹنے کے لیے نہیں کیا بلکہ صرف اور صرف اسلام کی سچائی ثابت کرنے کے لیے کیا ہے۔ میرا تعلق اس دین سے ہے جہاں دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے اور روحانیت کے سامنے تمہاری جھوٹی سائنس فیل ہو جاتی ہے۔ ماضی میں بھی ہمارے اولیائے کرام نے بڑے کارنامے سرانجام دیے اللہ کے حکم سے اور اب لاہور کا صاف آسمان، میڈیا رپورٹس اور عوام کی گواہی میرے کام کے رزلٹ پر ثبوت ہیں۔


سائنس کے ماہرین کی بے بسی اور جھوٹ کا پردہ چاک!


لاہور سمیت مختلف شہروں میں سائنس کے ماہرین اور لوگ حیران و پریشان ہیں کہ وہ شدید خون جمادینے والی سردی جس نے ان کا جینا حرام کردیا تھا وہ اچانک کیسے کم ہوگئی؟ عوام سوال کر رہی ہے، لیکن ان 'سائنسی ماہرین' کے پاس کوئی واضح جواب موجود نہیں ہے۔


یہ نام نہاد ماہرین ٹی وی پر بیٹھ کر کبھی "ہوا کے کم دباؤ" کا راگ الاپتے ہیں تو کبھی "مغربی ہواؤں" کے قصے سناتے ہیں۔ ان جاہلوں کی اوقات دیکھو! جب مہینوں اسموگ کھڑی رہی، تب یہ 'ہوا کے دباؤ' کہاں سو رہے تھے؟ تب ان کی سائنس نے راستہ کیوں نہیں بدلا؟ تب ان کی مصنوعی بارشوں سے اسموگ ختم کیوں نہ ہو سکا؟ تب ان کی مشینیں ناکام کیوں ہو گئی جن پہ کروڑوں روپے خرچ کیے تھے؟ 


حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ صرف لکیر کے فقیر ہیں۔ یہ کبھی سچ نہیں بولیں گے، کیونکہ ان کی زبانوں پر 'اللہ' کا نام آتے ہوئے موت پڑتی ہے۔ یہ کبھی یہ نہیں کہیں گے کہ "اللہ نے اسموگ ختم کر دیا" یا "یہ اللہ کا معجزہ ہے"۔ یہ بس گھوم پھر کر وہی ہوا کا دباو، مغربی سلسلہ جیسی کہانیاں سنائیں گے جن کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر ہے۔


ان جاہلوں کو یہ سمجھ نہیں آرہا کہ جو اسموگ مہینوں سے ٹلنے کا نام نہیں لے رہا تھا، وہ اچانک کیسے غائب ہو گیا؟ ان کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں ہے کہ یہ "موسمیاتی تبدیلی" صرف شب معراج کی خاص رات کے بعد ہی کیوں آئی؟


جھوٹے خداؤں اور ان کے پجاریوں کو کھلا چیلنج!


سنو اے دنیا کے جھوٹے خداؤں اور سائنس کے غرور میں ڈوبے ہوئے فرعونوں! میں نے تمہیں 16 جنوری 2026 کی رات سوشل میڈیا پر چیلنج کیا تھا کہ اگر تم میں ہمت ہے، اگر تمہاری ٹیکنالوجی اور تمہارے سو کالڈ خداؤں میں دم ہے، تو اس اسموگ کو راتوں رات ختم کر کے دکھاؤ مگر تم سب ناکام رہے اور ایک ذرہ برابر بھی اسموگ نہ ہٹا سکے۔


پھر دیکھو! جب 17 جنوری 2026 کی رات اللہ کے فضل سے جب میں خود میدان میں اترا تو کیا ہوا؟ وہ اسموگ جو تمہارے بس سے باہر ہوچکا تھا، وہ سردی جو تمہارے خون جمارہی تھی، وہ شدت جو تمہیں تڑپارہی تھی، سب کچھ اللہ کے حکم سے تبدیل ہوگیا۔ اگر خدا موجود نہیں تو یہ سب کیسے ہوا؟


میں نے چیلنج کیا تھا کہ اسمگ لا کر دکھاو مگر راتوں رات گزر گئی کوئی اسموگ بھی واپس نہ لاسکا۔ پھر میں تمہارے جھوٹے خداوں کو سچا کس بنیاد پر تسلیم کرلوں؟


اللہ نے ثابت کر دیا کہ کائنات کا نظام لیبارٹریوں سے نہیں، اس کے حکم سے چلتا ہے۔ اگر ہمت ہے تو اب تم بھی ایسا معجزہ اپنے جھوٹے خداؤں اور جھوٹی سائنس کے ذریعے کر کے دکھاؤ مگر تم ایسا کرنے میں ہمیشہ ناکام اور عاجز رہو گے۔ 


 اللہ نے ثابت کر دیا ہے کہ وہی سچا خدا ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے آخری اور سچے رسول ہیں۔


— لیجنڈ آف اللہ ذیشان ارشد

شب معراج اور شب اسموگ - ایک واقعہ ایک معجزہ (کن فیکون کا بادشاہ)

یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کہ میں نے جس دن کافروں کو چیلنج کیا کہ اسموگ ختم کرکے دکھائیں وہ دن ستائیسویں شب سے پہلے کا دن تھا اور اس رات کافروں کے جھوٹے خداوں سے اسموگ ختم نہ ہوسکا۔ اگر وہ ہوتے تو ضرور کچھ نہ کچھ کرکے دکھاتے۔ کیونکہ ان کے پیروکاروں میں تو اتنی اوقات نہ تھی کہ وہ کبھی میرے کسی مقابلے پر آنے کی ہمت کرسکیں۔

مگر ایسا نہ ہوسکا۔

پھر اگلے دن کن فیکون کی سیریز بنی اور اس سے پہلے کچھ ویڈیوز سامنے آئیں جن میں ایک پر عذاب تیار ہونے کے حوالے سے بات تھی جبکہ دوسری میں یہ تھمب نیل تھا کہ کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ جادو ہے۔

یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ مستقبل میں جو ایونٹ ہونے والا تھا وہ اسموگ ختم کرنے کے حوالے سے ہی تھا مگر مجھے بھی اس کا گمان نہ تھا کہ اللہ کی پلاننگ کیا چل  رہی ہے اور میں بھی اس کا حصہ بننے والا ہوں۔

یہاں پتہ لگتا ہے کہ خدائی کس کی ہے اور وہ کس طرح اپنے بندوں سے کام لیتا ہے۔

عین ستائیسویں شب کی رات میں آدھی رات گھر کی چھت پر جاکر اعلان کرتا ہوں، چیلنج کرتا ہوں اور اسموگ ختم کرنے کے لیے کام شروع کرتا ہوں۔اللہ کے حکم سے معجزہ رونما ہوتا ہے۔ لاہور شہر کے موسم میں واضح فرق پڑتا ہے اور لوگ دیکھتے ہیں کہ اس رات کے بعد اگلی رات اسموگ کا نام و نشان تک نہ تھا۔

پورا دن عجیب و غریب موسم کے ساتھ گزرجاتا ہے۔

گیمنگ چینل پر "اسموگ لاکر دکھاو" نامی سیریز آجاتی ہے جس سے دیکھا جاسکتا ہے کہ صبح فجر تک کوئی بھی اسموگ لاکر نہ دکھاسکتا۔ جبکہ اگر اسموگ کا آنا خود بخود سردی اور دھند کے سبب چل رہا تھا تو اسے جاری رہنا چاہیے تھا مگر یکایک سب کچھ غائب ہوجانا اتفاق نہ تھا۔

یہ اسی طرح راتوں رات معجزہ ہوا جیسے راتوں رات ایک ہزار چار سو سال پہلے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ راتوں رات واقعہ معراج کا تجربہ ہوا۔مجھے بھی اللہ نے راتوں رات ایسا تجربہ کروایا کہ اس واقعہ کو مثال بناکر رکھ دیا۔

آج 21 جنوری 2026 ہے اور شام کے سات بج کر 45 منٹ ہورہے ہیں۔ لاہور شہر میں اسموگ تو دور، بارش کا نام و نشان تک نہیں ہے جبکہ محکمہ موسمیات والوں اور میڈیا رپوڑٹس کے مطابق 20 جنوری سے 23 جنوری تک لاہور شہر میں شدید بارش طوفان یا جو کچھ یہ کہہ رہے تھے اس کو شروع ہوجانا چاہیے تھا۔

اللہ جس طرف چاہتا ہے موسم کے رخ پھیر دیتا ہے اور یہ ایک دوسرے کے منہ تکتے رہ جاتے ہیں۔

میں جانتا ہوں کہ اللہ نے کیا ہے مگر یہ جانتے ہیں کہ کس نے کیا ہے؟

کیا دنیا بھر کے غیرمسلموں کو یہ سب نظر نہیں آرہا؟

یا دنیا بھر کے مسلمانوں کے کانوں پر بھی جوں تک نہیں رینگ رہی کہ وہ غیرمسلوں سے ان معجزات کو شیئر کرسکیں؟

میں تو اپنی کوشش کررہا ہوں اور اللہ کے حکم سے بڑے بڑے معجزات رونما ہورہے ہیں مگر اگر کوئی خود ہی عقل سے اندھا رہنا چاہے اور سسک کر جینا چاہے تو جیتا رہے۔ اللہ تمام جہان والوں سے بے نیاز ہے۔

جب مسلمانوں کی اکثریت کو خود ہی پرواہ نہیں ہے تو غیرمسلموں کے ہاتھوں پٹتے رہیں۔وہ بھی ظلم کرتے رہیں گے کیونکہ مسلمانوں نے ان سے ایسی نشانیاں شیئر نہیں کیں جن کو دیکھ کر وہ اسلام قبول کرلیتے۔

اللہ نے جو چاہا کردیا۔ ایک شب معراج راتوں رات بندے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے گیا اور آسمانوں کی سیر کرواکر واپس لے آیا جو کہ ایک فزیکل +اسپریچوئل واقعہ تھا۔ ایک شب اسموگ واقعہ ہوا جس میں فزیکل اسموگ غائب ہوگیا اور یہ بھی اسپریچوئل ایوینٹ ہوا۔ اب جس کو جو کہنا ہے کہتا رہے، اللہ کا معجزہ ہوچکا۔ غیرمسلموں کا جنازہ نکل چکا۔

جھوٹے خداوں کی موت میرے ہاتھوں صاف نظر آرہی ہے اور اللہ کی خدائی اسی کے کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ میں نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ اللہ کی مدد سے کیا ہے۔ بے شک وہ میری مدد کرنے کے لیے اکیلا ہی کافی ہے۔

اللہ اکبر
لیجنڈ زیشان ارشد

ہفتہ، 17 جنوری، 2026

کیا اسموگ صرف آلودگی ہے یا قدرت کا کوئی اشارہ؟ دھرو راٹھی کے نظریات اور ایک حقیقت پسندانہ جواب

Dhruv Rathee on God Existence: Science vs Religion

آج کل جب ہم صبح اٹھتے ہیں تو کھڑکی سے باہر نیلا آسمان نہیں بلکہ سرمئی رنگ کی ایک گہری چادر نظر آتی ہے جسے ہم 'اسموگ' کہتے ہیں۔ جہاں دنیا بھر کے ماہرینِ ماحولیات اسے انسانی سرگرمیوں اور آلودگی کا نتیجہ قرار دیتے ہیں، وہیں حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

حال ہی میں محمد ذیشان ارشد نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی کے دہریت پر مبنی نظریات کو براہِ راست چیلنج کیا ہے۔

ویڈیو کا مرکزی خیال: ایک گھنٹے میں بدلتی دنیا

اس ویڈیو میں محمد ذیشان ارشد نے ایک حیران کن مشاہدہ پیش کیا ہے۔ ان کے مطابق، 16 جنوری کی رات 11 بجے تک لاہور کا آسمان صاف تھا اور ستارے چمک رہے تھے۔ لیکن محض ایک گھنٹے کے اندر، رات 12 بجے کے قریب پورا شہر اچانک اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں آگیا۔

وہ سوال اٹھاتے ہیں کہ: "وہ کون سی مشین تھی؟ وہ کون سی سائنس تھی جس نے آناً فاناً پورے شہر کو دھوئیں سے بھر دیا؟"

سائنس بمقابلہ خالقِ کائنات

دھرو راٹھی اپنی ویڈیوز میں اکثر چیزوں کو خالصتاً سائنسی اور ارتقائی  ایولوشن تناظر میں دیکھتے ہیں اور خدا کے وجود کے حوالے سے شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہیں۔ محمد ذیشان ارشد نے اسی نکتے پر ضرب لگائی ہے کہ جب انسان یہ سمجھتا ہے کہ وہ سب کچھ جان گیا ہے، تب قدرت کوئی ایسا منظر دکھاتی ہے جو انسانی عقل اور سائنسی حساب کتاب سے باہر ہوتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ اچانک تبدیلیاں اللہ کی قدرت کی نشانی ہیں اور یہ ثابت کرتی ہیں کہ کائنات کا کوئی نظام چلانے والا موجود ہے، یہ سب خود بخود نہیں ہو رہا۔

ہمیں کیا سیکھنا چاہیے؟

یہ بحث ہمیں دو اہم پہلوؤں پر سوچنے پر مجبور کرتی ہے:

ماحولیاتی ذمہ داری: ہمیں اسموگ کو کم کرنے کے لیے شجرکاری اور آلودگی میں کمی لانے کی ضرورت ہے۔

عاجزی: چاہے سائنس جتنی بھی ترقی کر لے، کائنات میں اب بھی بہت کچھ ایسا ہے جو انسانی دسترس سے باہر ہے اور ہمیں خالقِ حقیقی کی طرف متوجہ کرتا ہے۔

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا یہ اسموگ صرف انسانی غلطی ہے یا اس کے پیچھے کوئی گہرا پیغام چھپا ہے؟

ذیل میں دی گئی ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں:

جمعہ، 14 نومبر، 2025

اگر آپ بچوں کو موبائل خرید کر دیں اور وہ اس پر گانے سنیں تو گناہ کس پر؟

گناہ 100% بچے کے اپنے عمل پر ہوگا — آپ پر نہیں۔

لیکن شرطیں ہیں، نیچے تفصیل موجود ہے۔


اصل اصول (شریعت کا قانون):

**“جہاں چیز کا اصل استعمال جائز ہو، وہاں دینے والے پر گناہ نہیں ہوتا۔

گناہ استعمال کرنے والے پر ہوتا ہے۔”**

موبائل
اصل میں حرام نہیں۔
اس کے حولال** استعمال** بھی ہیں:
— تعلیم
— رابطہ
— قرآن
— سیکھنا
— ایمرجنسی
— ہنر

اور حرام استعمال بھی ہیں:
— گانے
— فحش مواد
— گیمز میں برائی
— وقت ضائع

تو موبائل ذاتی طور پر برا نہیں۔
یہ صرف ایک آلہ (tool) ہے۔

لہٰذا:

✔ آپ نے “حرام مقصد کے لیے” موبائل نہیں دیا

✔ آپ نے “ضرورت / فائدہ” کے لیے دیا

✔ آپ نے “گانے سننے کے لیے” نہیں کہا

✔ آپ نے “منع بھی کیا” یا “حدود بھی بتائیں”

✔ پھر بھی وہ گانا سنتا ہے → اس کا اپنا گناہ


آپ کہاں گناہگار ہوں گے؟ (بہت اہم)

❌ صرف ایک صورت میں آپ شریکِ گناہ ہوں گے:

اگر آپ شعوری طور پر اس لیے موبائل دیں کہ:
“لو، گانے سن لو۔ انجوائے کرو۔”

یا
“تمہیں پتا ہے میرا بچہ فحش ویڈیوز ہی دیکھتا ہے، پھر بھی میں زبردستی اسے یہ چیز پہنچاؤں گا کیونکہ مجھے پرواہ نہیں۔”

یہ “گناہ پر تعاون” کہلاتا ہے۔

باقی ہر حالت میں —
آپ بری الذمہ۔


صحیح طریقہ (جو آپ کو ہر گناہ سے دور رکھتا ہے)

  1. موبائل جائز نیت سے دیں
    (تعلیم، رابطہ، ضرورت)

  2. واضح حدود بتا دیں
    (گانے نہیں، برے چینل نہیں، ٹائم کنٹرول)

  3. رہنمائی دیں
    (کیوں غلط ہے، قرآن و حدیث سے بتائیں)

  4. استعمال کی نگرانی رکھیں
    (وقتاً فوقتاً چیک)

  5. اگر غلط استعمال کریں → موبائل واپس لینے کا حق رکھتے ہیں

یہ سب کرنے کے بعد
اگر وہ پھر بھی سنیں →

آپ بالکل ذمہ دار نہیں۔

گناہ ان پر ہے۔

آپ کو ثواب ملتا ہے کہ آپ نے روکنے کی کوشش کی۔


خلاصہ کی ایک لائن 

“جائز مقصد کے لیے دیا گیا موبائل گناہ کا ذریعہ بن جائے تو اس کا بوجھ استعمال کرنے والے پر ہے، دینے والے پر نہیں — جب تک دینے کی نیت گناہ نہ ہو اور روکنے کی کوشش کی جائے۔”

بدھ، 20 نومبر، 2024

لیجنڈ کی آمد لاہور کا اسموگ غائب

یہ تو اللہ کی ایک نشانی ہے کہ لیجنڈ لاہور پہنچتا ہے اور اس کی آمد سے پہلے ہی لاہور شہر کا موسم تبدیل ہونا شروع ہوجاتا ہے اور لیجنڈ کی آمد پر لاہور شہر کا اسموگ ایسے غائب جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔یہ اللہ کے وجود پر ایک کھلی نشانی نہیں تو اور کیا ہے کہ اس کا پرچار کرنے والا جس شہر میں جاتا ہے وہاں کا نظام موسم درہم برہم ہوجاتا ہے اللہ کے حکم سے اور محکمہ موسمیات والوں سمیت میڈیا اینکرز، رپورٹرز اور جرنلسٹس وغیرہ کی نیوز رپورٹس اور دعوے زمین پر بکھر کر دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں؟ بے شک اللہ جو چاہے سو کرسکتا ہے اپنے لیجنڈ کے لیے مگر اکثر لوگ اپنی عقل سے کام نہیں لیتے۔ اللہ اکبر

جمعرات، 3 اکتوبر، 2024

میں آندھی طوفان اور زلزلوں کے ساتھ آیا ہوں اللہ کے حکم سے

 بے شک میں نے اکیسویں صدی میں زلزلے، آندھی طوفان اور بارشوں کو کنٹرول کرکے دکھاکر یہ ثابت کردیا ہے کہ اگر میں چاہوں کہ ایسا ہو جائے اور اللہ بھی چاہے کہ ویسا ہو جائے تو پھر اسی کے حکم سے ایسا ہونا سو فیصد ممکن ہے۔

اس کائنات کا حکمران اور سارے اقتدار کا مالک میرا اللہ ہے۔اس کے سوا کوئی اور عبادت کے لائق نہیں۔ بڑائی صرف اسی کے لیے ہے اور وہی اکیلا میرا سب سے بڑا مددگار ہے اور ساری دنیا کے انسانوں کو اسی کے سامنے سجدہ ریز ہونا چاہیے اور آخری نبی محمد رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا لیڈر تسلیم کرنا چاہیے۔

چونکہ روئے زمین پر میرے مقابلہ پر مجھے شکست دینے والا کوئی ایک بھی غیرمسلم نہیں لہذا دنیاکے تمام غیرمسلم کلمہ پڑھ کر دین اسلام میں داخل ہوجائیں اور  اپنی ہٹ دھرمی چھوڑ دیں اسی میں ان سب کی بھلائی ہے۔





 غیرمسلموں کے جھوٹے خداؤں کا حشر میرے ہاتھوں دیکھنے کے لیے میرے یوٹیوب چینل لیجنڈ محمد ذیشان ارشد پر بہت ویڈیوز موجود ہیں ہر اس انسان کے لیے جو اپنی عقل سے کام لے سکے اور جھوٹے مذاہب سے نجات حاصل کرنا چاہے۔ 

اللہ اکبر
الحمد اللہ رب العالمین
اللہ واحد القہار کے ساتھ
لیجنڈری فری لانسر ذیشان ارشد

اتوار، 27 نومبر، 2022

حضرت محمدﷺ کا نام چمکتے بادلوں کے ذریعہ

۱۷ اکتوبر سنہ ۲۰۲۱، صبح سویرے چھت پر "لیجنڈ آف اللہ " ہونے کا دعوی کرنے کے بعد اللہ کے درخت کے اوپر آسمان پر اللہ کا نام ہوا میں نمودار ہوکر غائب ہوجانے کے بعد اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام چمکتے بادلوں کے ذریعہ ظاہر ہوا اللہ کے حکم سے
 

بدھ، 10 نومبر، 2021

اللہ کے معجزاتی بادل

بادلوں کا خالق  دین اسلام کا خدا اللہ ہے اورمحمد صلی اللہ علیہ وسلم اسی اللہ کے آخری اور سچے نبی ہیں ۔اسی لیے اکیسویں صدی میں جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے دور میں عربی زبان میں بادلوں کے ذریعہ اللہ کے حکم سے لفظ "اللہ"، "للہ" یا "محمد" لکھا ہوا دنیا والوں کے سامنے ظاہر ہوتا ہے ۔

یہ کام اللہ بغیر سامنے نظر آئے اور بغیر اپنے ہاتھوں کو استعمال کیے محض اپنی قدرت سے کرتا ہے جبکہ اللہ کے مقابلہ پر چونکہ اس کائنات میں کوئی دوسرا خدا موجود نہیں ،اور نہ ہی اللہ کے ساتھ کوئی اور  دوسرا خدا ہے ،اور نہ  ہی کوئی اللہ کا بیٹا یا بیٹی ہے اس لیے غیرمسلموں کےتمام باطل معبود ملکر بھی اپنےنام کو محض اپنی قدر ت کے ذریعہ آسمان و  زمین کے درمیان  بادلوں سے لکھ کر نہیں دکھاسکتے۔

صبح سویرے بادلوں کے ذریعہ اللہ نے اپنا نام لکھ کر آسمان و زمین کے درمیان چلاکر دکھایا

صبح سویرے بادلوں کے ذریعہ اللہ نے محمد نام لکھ کر دکھایا

  صبح سویرے بادلوں کے ذریعہ اللہ نےدو مرتبہ اپنا نام لکھ کر دکھایا

  صبح سویرے بادلوں کے ذریعہ اللہ نےاپنا نام لکھ کر دکھایا

   صبح سویرےغیرمسلموں کے تمام معبودوں کو چیلنج کرنے کے بعد بادلوں کے ذریعہ اللہ نے اپنا نام کئی مرتبہ مختلف سمتوں میں لکھ کر دکھایا

بادلوں کے ذریعہ مختلف دنوں میں مختلف سمتوں سے مختلف طریقوں سے اللہ واحد القہار نے اپنے نام اور اپنے آخری نبی حضرت محمد رسول اعظمﷺ کا نام مبارک بھی لکھ کر دکھایا جس پر دنیا کے پانچ ارب سے زائد غیرمسلموں کے لیے یہ ایک کھلا چیلنج ہے قیامت کے دن تک اللہ کے حکم سے

بے شک اللہ واحد القہار نے مجھے اکیسویں صدی میں اپنے خصوصی فضل و کرم سے عالم کفر کے خلاف اسلام کی جانب سے اپنا لیجنڈ بناکر تیار کیا ہے اور مجھے اس پر کوئی فخر نہیں۔

میں بطور لیجنڈ آف اللہ ہمیشہ کے لیے  گواہی دیتا ہوں کہ سچا خدا صرف اللہ ہے،محمد رسول اعظم ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں ، صرف اسلام سچا دین ہے ، صرف قرآن سو فیصد اللہ کا سچا کلام الہی ہے ۔

اور میں بطور لیجنڈ آف اللہ  یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ اسلام کے سوا دیگر تمام ادیان و مذاہب ہمیشہ کے لیے باطل و منسوخ ہوچکے ہیں اور دنیا کے تمام غیرمسلم اپنی موت کے بعد اس وقت جہنم کے دردناک عذاب میں گرفتار ہیں اور جو غیرمسلم زندہ ہیں وہ سب کے سب جہنم کی راہ پر چل رہے ہیں بشرطیکہ تمام غیرمسلم توبہ کرلیں اور کلمہ پڑھ کر دین اسلام میں داخل ہوکر مسلمان بن جائیں ۔

دنیا کے تمام غیرمسلموں کو چاہیے کہ باطل خداوں اور باطل مذاہب کے نام پر جنگیں ، قتل و غارت، فتنہ فساد، شرانگیزی، نفرتیں اور جہالت وغیرہ پھیلانے سے باز آجائیں اس سے پہلے کہ اللہ کی بڑی بڑی نشانیاں نازل ہوجائیں اور پھر انہیں توبہ 

اللہ کے معجزاتی کتے

اکیسویں صدی میں لفظ'سائنس'کی آڑ میں بہت چالاکی اور مکاری کے ساتھ کھیلنے والے بے شمار انسان دنیا بھر میں دین اسلام کے خلاف سازشوں کے جال بچھانے میں مصروف ہیں اور نئی نسل  کے نوجوانوں اور بچوں کے دل و دماغ کو کائنات کے بادشاہ اللہ واحد القہار اور اس کے آخری نبی حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کے خلاف دن رات برین واش کرکے کفر  میں مبتلا کرکے ہمیشہ کے لیے جہنم میں داخل کرنے کے لیے شیطان کے مشن میں اس کے آلہ کار اور ذہنی غلام بن کر مصروف ہیں۔

انٹرنیشنل لیول پر جہاں بہت سے کفار و مشرکین اسلام کے خلاف سرگرم ہیں وہاں دوسری جانب اردو زبان میں بھی اللہ واحد القہاراور حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کے خلاف انتہائی گھٹیا اور غلیظ زبانیں استعمال کرنے والے اور فحش قسم کے یوٹیوب کور بناکر لگانے والے کفار و مرتدین بھی دن رات اپنی کوششوں میں سرگرم ہیں شیطان مردو اور اس کے شیطانی لشکر کی مدد سے۔

ان کے شیطانی دلائل اور اسلام پر حملہ کے طریقہ کار اس قدر طاقت ور ہوتے ہیں  کہ بہت سے مسلم علماء، مولوی حضرات، قاری حضرات و عام مسلمان دین اسلام سے مرتد ہوکر کافر ہوچکےہیں  اور ایسا اس لیے ہوا کہ ان مسلمانوں کے پاس صرف کتابوں کے ذریعہ علم تھا اور جب ملحدین کی جانب سے کتابوں میں لکھے گئے واقعات پر تنقیدی اور زہریلے سوالات اٹھائے گئے تو ان سے جواب نہ بن سکا جس کے سبب وہ شک و شبہات میں گرفتار ہوئے اور بالآخر  اپنے کمزور ایمان کے ساتھ ان کے قدم زمین سے اکھڑ گئے  اور کفر کے تاریک گڑھےمیں گرپڑے ۔

اسی لیے  بہت سے ایسے مسلمان جو اپنے طور پر دین اسلام کی سچائی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں  وہ اند ر سے ملحدین سے خوف کھاتے ہیں اور بہت سے مسلم علماء، مفتیان کرام اور روحانی پیشوا اپنے مریدین و متقدین کو منع کرتے ہیں کہ ملحدین سے بحث و مباحثہ نہ کریں لیکن آخر کب تک؟ انسان کی فطرت ہے کہ آپ جس کام سے  انسان کو منع کریں گے اسے تجسس ضرور ہوتا ہے کہ آخر وجہ کیا ہے؟ اس لیے جب بہت سے مسلم تجسس میں ملحدین کی باتیں پڑھتے اور سنتے ہیں تو دین اسلام کی سچائی کے بارے میں شک میں پڑجاتے ہیں۔

اسی لیے اللہ واحد القہار نے اکیسویں صدی میں چند کتوں کے پلوں کے ذریعہ اپنے کھلے معجزات کا مظاہرہ کرکے دکھایا اور دنیا کے تمام ملحدین کے دعووں کی اوقات و حیثیت بے نقاب کردی کہ وہ سب اللہ کے وجود کے خلاف دعوی کرنے میں سو فیصد جھوٹے ، مکار اور فریبی انسان تھے۔

ملحدین دعوی کرتے ہیں کہ "کائنات میں کوئی خدا نہیں ہے" لیکن ان کے پاس اپنے دعوی پر کائنات کی غیرجانبدار مخلوقات میں سے کوئی بھی گواہ اور ثبوت موجود نہیں اس کے باوجود یہ چاہتے ہیں کہ ساری دنیا ان کے خیالی دعوی پر مشتمل جھوٹے مذہب 'الحاد' کو تسلیم کرلے ۔

 اللہ واحد القہاراور حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کے خلاف اردو زبان میں دن رات کام کرنے والےایک مشہور ملحد حارث سلطان کے علم کی اوقات اور حیثیت ایک کتے کے پلے کے سامنے کیا ہے؟  اس کا ثبوت اس ویڈیو میں خود ہی ملاحظہ کرلیں

 اللہ واحد القہار نے اپنی نیچر مخلوق کے ذریعہ ہمیشہ کے لیے اکیسویں صدی میں ثابت کردیا کہ کائنات میں صرف ایک ہی سچا خدا "اللہ "ہے جس کے نام کی گواہی یہ غیرجانبدار مخلوق اپنے منہ سے بغیر کسی انسان سے ٹریننگ حاصل کیے دے چکی ہے  اللہ ہی کے حکم سے
 
 
 
  کتے کے پلوں کے منہ سے ایک منٹ سے ذیادہ دیر تک صرف اللہ ہی کا نام نکلتے رہنا کوئی معمولی بات نہیں ہے بلکہ یہ سائنسی قوانین کے خلاف اللہ کے کھلے معجزات ہیں کہ کتے کے پلے انسانی زبان میں کلام کرتے ہوئے دنیا کے تمام مذاہب میں بتائے گئے تمام خداوں کے ناموں میں سے صرف ایک ہی خدا "اللہ" کا نام مسلسل بولے جارہے ہیں ۔ تو کیا کوئی ہے جو اپنی عقل سے کام لے؟
 
دنیا کا کوئی بھی ملحد ان کتے کے پلوں کو دنیا کی کسی بھی عدالت میں چیلنج کرکے پریکٹیکل طور پر جھوٹا ثابت نہیں کرسکتا   اور دنیا کا کوئی بھی غیرمسلم ایسے کتے کے پلے لاکر پیش نہیں کرسکتا جو اس کے خیالی خداوں کی مدد سے اس کے خداوں کا نام ایک منٹ سے ذیادہ دیر تک پکار کر سنا سکیں بغیر کسی انسانی ٹریننگ کو حاصل کیے۔ 
 
لہذا دنیا بھر میں  اللہ واحد القہاراور حضرت محمد رسول اعظم ﷺ  کے خلاف دن رات کام کرنے والے تمام غیرمسلم اپنے دعووں میں جھوٹے ہیں اور اپنی خیالی باتوں اور لفاظی کے ذریعہ مسلمانوں اور دیگر انسانو ں کو کائنات کے سچے خدا اللہ کے خلاف برین واش کرنے میں مصروف ہیں ۔ خود بھی گمراہ  ہیں اور اپنی جہالت اور کم علمی کے سبب دوسرے انسانوں کو بھی گمراہ کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور انہیں حقیقت کا قطعی شعور نہیں۔ 

پیر، 8 نومبر، 2021

مسلم مین فا ر کورونا

اللہ واحد القہار کے خاص فضل و کرم سے مجھے یہ معجزاتی طاقت ہمیشہ کے لیے حاصل ہوچکی ہے کہ میرے جسم کو کبھی بھی کورونا وائرس کی کوئی بھی لہر نقصان نہیں پہنچاسکتی اور نہ ہی مجھے کورونا وائرس سے موت آسکے گی اللہ کے حکم سے۔

 جب روئے زمین پر  کورونا ویکسین کا وجود بھی نہ تھا تب سے سوشل میڈیا پر آفیشل اعلان بھی کرکے رکھا ہوا ہے عوام کے سامنے اور  دنیا کے تمام کافروں کی شکست پر  یہ ایک کھلی نشانی ہے کہ انہیں میری کئی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں اور کئی اکاونٹس ختم کرنے پڑے  تاکہ  ان کے باطل خداوں اور باطل مذاہب کا بھرم برقرار رہے اور دین اسلام کے غداروں اور منافقین نے بھی اس کام میں کافروں کا بھرپور ساتھ دیا  حالانکہ دنیا کے تمام انسان ملکر بھی اللہ واحد القہار کو شکست نہ دے سکیں گے۔

 کورونا وائرس کے مقابلہ پر آنے کے لیے غیرمسلم مذہبی پیشواوں کو کھلا چیلنج

 کورونا وائرس ختم کرنے کے لیے حکومت پاکستان اور پاک آرمی کو مدد کے لیے پیشکش

کورونا وائرس سے  معجزاتی طاقت حاصل ہونے پر آفیشل اعلان، ۱۰ جولائی سنہ ۲۰۲۰

مسلم مین فار کورونا - لیجنڈ آف اللہ کے جسم پر بنا ماسک ، بنا ویکسین   اور بنا سائنسی آلات استعمال کئے کورونا وائرس کے میڈیکل تصدیق شدہ کورونا مریض کے ساتھ ملاقات کرنے اور بے اثر رہنے پر پریکٹیکل ثبوت (اسے ڈیلی موشن والوں نے اکاونٹ ختم کرکے مٹادیا، یہ ہے کافروں کی اوقات اور حیثیت ایک مسلم مین کے سامنے)

 کراچی شہر سے کورونا ڈیلٹا وائرس کی لہر اللہ کی مدد سے کم کرنے پر پریکٹیکل ثبوت

 کورونا وائرس سے بنا ویکسین استعمال کیے ہمیشہ کے لیے بے اثر رہنے کا تمام غیرمسلموں کو چیلنج

غیرمسلموں کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق ویڈیوز ڈیلیٹ کیے جانے پر ثبوت

کورونا وائرس مریضوں میں بنا ویکسین لائیو مقابلہ کے لیے تمام غیرمسلموں کو کھلا چیلنج

اللہ واحد القہار کے خلاف بکواس کرنےوالے پاکستانی ملحد حارث سلطان کی کورونا کے سامنے بے بسی اور سائنسدانوں سمیت تمام باطل خداوں کے پیروکاروں کی شکست پر منہ توڑ جواب  

کورونا وائرس کا اللہ واحد القہار کے کنٹرول میں ہونے پر پریکٹیکل ثبوت

کورونا وائرس کے سامنے تمام غیرمسلم مذہبی و روحانی پیشوا اور جھوٹی نبوت کے دعویدا ر جھوٹے ثابت ہوئے

یکم جولائی سنہ۲۰۲۰ کے دن سے مجھے اللہ واحد القہار نے ہمیشہ کے لیے کورونا وائرس سے بنا کیمیکل استعمال ہوئے محفوظ رہنے کی معجزاتی طاقت اپنے حکم سے عطا کردی تھی۔ اب قیامات تک کورونا وائرس کی کوئی بھی لہر میرے جسم پر اثرانداز ہوکر مجھے نقصان نہیں پہنچاسکتی خواہ میرے جسم میں جبری طور پر کوئی ویکسین لگادی جائے یا کبھی کوئی کورونا ویکسین استعمال نہ بھی کروں۔نیز مجھے کبھی بھی کورونا وائرس کے ذریعہ موت نہیں آسکتی اللہ کے خاص فضل و کرم سے۔

بے شک یہ اللہ واحد القہار کا فضل اور اس کی محبت اور شفقت ہے کہ اس نے اپنی رحمت سے مجھے ایک عظیم نعمت سے نواز رکھا ہے اور مجھے اس پر کوئی فخر نہیں۔

میرے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ میں کائنات کے عظیم الشان شہنشاہ اللہ واحد القہارکا بندہ اور کائناتی معجزاتی رسول اعظم محمد عربی ﷺ کا ایک امتی ہوں جو ان کے دین اسلام کی سچائی ساری دنیا کے کفار پر ثابت کرنے کے لیے کوشش کررہا ہے اور مجھے اس عالمی مشن کی توفیق بھی صرف اللہ ہی کی طرف سے ملی   ہوئی ہے ۔

بے شک یہ سب کچھ اکیسویں صدی میں اللہ کے وجود اورسچے خدا ہونے پر ایک واضح کھلی نشانی ہے ان غیرمسلموں اور مسلمانوں کے لیے جو اپنی عقل سے کام لیتے ہیں۔

پس چاہیے کہ تمام کفار و مشرکین و ملحدین و مرتدین و منافقین تائب ہوجائیں اور اللہ واحد القہار کے سامنے سر جھکادیں اور کلمہ پڑھ کر دین اسلام میں داخل ہوجائیں اور آخری نبی حضرت محمد رسول ﷺ کی رسالت کو تسلیم کرلیں اس سے پہلے کہ اللہ واحد القہار کورونا وائرس کے بعد دیگر بڑی بڑی نشانیاں نازل کردے اور کسی کو  اس کی  موت کے سبب توبہ کرنے کی مہلت بھی نہ ملے اللہ کے حکم سے۔

بے شک اللہ اپنی کسی مخلوق پر ظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ خود اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔

دین میں کوئی زبردستی نہیں، بیشک ہدایت گمراہی سے واضح طور پر ممتاز ہوچکی ہے، سو جو کوئی معبود ان باطلہ کا انکار کردے اور اللہ پر ایمان لے آئے تو اس نے ایک ایسا مضبوط حلقہ تھام لیا جس کے لیے ٹوٹنا نہیں، اور اللہ خوب سننے والا جاننے والا ہے۔ (البقرہ، آیت ۲۵۶)

الحمدللہ رب العالمین
اللہ اکبر، اللہ واحد القہار

ہفتہ، 6 نومبر، 2021

لیجنڈ آف اللہ

کون کہتا ہے کہ اکیسویں صدی میں کیمروں کے دور میں معجزات رک چکے ہیں؟ اگر معجزات کا خدا زندہ ہے تو معجزے دکھانابھی اسی کے کمالات ہیں جبکہ خیالی، من گھڑت، جھوٹے اور باطل معبودوں کے بس کی بات نہیں کہ و ہ اپنے پیروکاروں کے لیے ایسے کھلے معجزات کے مظاہرے کرکے حقیقی دنیا میں دکھاسکیں اپنے ناموں کی مہر لگاکر تاکہ وہ یہ ثابت کرسکیں کہ نیچر کے قوانین خود بخود نہیں بدلتے بلکہ ان کے حکم سے بدلتے ہیں ۔

اکیسویں صدی کے گرم ترین مہینہ کا ریکارڈ حاصل کرنے والے جولائی سنہ ۲۰۲۱ کے مہینہ میں  اور اس کے بعد بھی کائنات کے بادشاہ اور مالک اللہ واحد القہار نے حقیقی دنیا میں کھلم کھلا معجزات کا اظہار کرکے محکمہ موسمیات کے دعووں کو الٹ پلٹ کرکے تہس نہس کردیا ، کورونا وائرس ڈیلٹا لہر کو کم کردیا، آندھی طوفان اور زلزلے لاکر دکھائے اور  اس کے علاوہ دیگر بہت سے معجزات ظاہر کیے ۔

یہ رہے اللہ واحد القہار کے حکم سے پیش آنے والے حقیقی دنیا میں کچھ معجزات جو اکیسویں صدی میں کیمروں کے دور میں رونما ہوئے  اللہ واحد القہار کے حکم سے ۔

1)  محکمہ موسمیات کے دعوے کے خلاف لیجنڈ آف اللہ کے دعوی پر لاہور شہر میں شدید گرمی کا موسم اللہ واحد القہارکے حکم سے پلٹ کر ٹھنڈا ہونے کا معجزہ، یکم جولائی  ۲۰۲۱

2)  محکمہ موسمیات کے دعوے کے خلاف اللہ واحد القہار کا معجزہ، ۸ جولائی ۲۰۲۱

  3) اللہ واحد القہار کی مدد سے لیجنڈ کا آندھی طوفان شروع ہوگیا، ۹ جولائی ۲۰۲۱ 

4) اللہ واحد القہار کی مدد سے لیجنڈ کا آندھی طوفان ختم ہوگیا، ۱۴ جولائی ۲۰۲۱

5)   محکمہ موسمیات کے دعوے کے خلاف اللہ واحد القہار کا معجزہ، ۱۸ جولائی ۲۰۲۱

 6)  اللہ واحد القہار کی مدد سے لیجنڈ کا طوفانی ہواوں کا لشکر، ۱۹ جولائی ۲۰۲۱

7) اللہ واحد القہار کی مدد سے لیجنڈ ان کراچی الحادی مذہب  اور باطل خداوں کے خلاف ، ۲۳ جولائی ۲۰۲۱

8) لیجنڈ آف اللہ بمقابلہ کورونا وائرس ڈیلٹا ، ۲۶ جولائی ۲۰۲۱

 9)    محکمہ موسمیات کے دعوے کے خلاف اللہ واحد القہار کا معجزہ، ۳۱ جولائی ۲۰۲۱


فیس بک پروفائل پر لائیو اسٹریم ویڈیوز کے براہ راست لنک

اللہ کے حکم سے معجزاتی طوفان کی آمد   (July 2 2021, 23:25)

رات کے وقت بادلوں کے ذریعہ اللہ نے اپنا نام لکھ کر دکھایا (July 3 2021, 03:12)

صبح کے وقت اللہ کے حکم سے معجزاتی بادلوں کا لشکر(July 3, 2021, 05:36)

صبح کے وقت بادلوں کے ذریعہ اللہ واحد القہار نے اپنے آخری نبی حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کا نام مبارک لکھ کر دکھایا   (July 3 2021, 05:38)

صبح کے وقت بادلوں کے ذریعہ اللہ نے اپنا نام لکھ کر دکھایا  (July 3 2021, 06:27)

صبح کے وقت بادلوں کے ذریعہ اللہ نے اپنا نام دوبارہ لکھ کر دکھایا  (July 3 2021, 06:58)

اللہ کی طرف سے لیجنڈ پر بارش کے معجزاتی قطرے (July 5 2021, 17:17)   

 غیرمسلموں کے تمام  معبودوں کو اللہ واحد القہار کے فضل سے لیجنڈ آف اللہ کا چیلنج (July 6 2021, 19:27)

  غیرمسلموں کے تمام معبودوں کو لیجنڈ آف اللہ کے ہاتھوں اللہ کے حکم سے شکست (July 7 2021, 00:26)

میں اللہ کا لیجنڈ ہوں (July 9 2021, 09:58)

سورج کی شدید گرمی اللہ کے حکم سےلیجنڈ کے لیے ٹھنڈی اور بے اثر ہونے کا معجزہ، (July 9 2021, 14:53)

اللہ واحد القہار کے ساتھ لیجنڈ آف اللہ(July 10 2021, 11:42)

اللہ واحد القہار کائنات کا بادشاہ، خالق اور نیچر کا سچا خدا ہے (July 10 2021, 15:17)

بادلوں کے ذریعہ اللہ واحد القہار نے اپنا نام لکھ کر دکھایا  (July 14 2021, 11:37)

بادلوں کے ذریعہ اللہ واحد القہار نے دوبارہ اپنا نام لکھ کر دکھایا (July 15 2021, 18:40)

معجزاتی واقعات کی وضاحت اللہ کے فضل سے(July 16 2021, 23:55) 

اللہ واحد القہار کے حکم سے لیجنڈ کے لیے معجزاتی بارش شروع ہوجانا (July 18 2021, 12:14)

اللہ واحد القہار کے حکم سے معجزاتی بارش رک جانا (July 18 2021, 13:07)

کائنات کے بادشاہ عظیم اور سلطنت مالک المک شہنشاہ ملکوت و عالمین کی مدد سے الحادی مذہب اور تمام باطل خداوں  کو شکست دینا  (July 26 2021, 14:41)

کیا دنیا میں کوئی ایک بھی غیرمسلم مذہبی، روحانی، سائنسی یا جادوگری کا پیشوا ہے جو میرا مقابلہ کرے اور اپنے معبودوں کی مدد سے ایسے معجزات پیش کرواکر دکھاسکے کہ اس کے معبود اپنے نام بادلوں کے ذریعہ بار بار لکھ کر بھی دکھائیں اگر وہ سچا ہے ؟ نہیں ، ہرگز نہیں اور روئے زمین کا کوئی بھی غیرمسلم مجھے  اللہ کے وجود پر قیامت تک شکست نہیں دے سکتا اللہ واحد القہار کے فضل سے کیونکہ میں اللہ کا لیجنڈ ہوں اللہ کے حکم سے اکیسویں صدی میں اوراس کے آخری نبی حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کا مسلم مین چیف آف نیچر آرمی اسٹاف۔

اللہ اکبر
الحمدللہ رب العالمین!
اللہ واحد القہار
محمد  رسول اعظم ﷺ