اکیسویں صدی میں اللہ واحد القہار نے ایسے ایسے معجزات دکھائے ہیں جن کے سامنے روئے زمین کے تمام کفار تاقیامت عاجز اور بے بس رہیں گے۔ یہ سب اللہ کی قدرت کے شاہکار ہیں۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ ان نشانیوں کا مشاہدہ کریں، اپنا ایمان مضبوط کریں اور محمد عربی رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری اور سچے نبی ہونے پر یقین رکھیں اور دین اسلام کی سچائی کی ان نشانیوں کو تمام غیرمسلموں تک پہنچانے پر کام کریں۔
I AM LEGEND of ALLAH! WAHID Al-QAHAR (Oct 17, 2021)
یہ میرا آفیشل دعوی تھا اس بات پر کہ میں "لیجنڈ آف اللہ" ہوں۔ یہ دعوی میں نے اس وقت کیا تھا جب میں صبح سویرے گھر کی چھت پر موجود تھا۔
اس دعوی کے بعد اللہ کے حکم سے اس کا نام ہوا میں نمودار ہوا اور اس بات کی تصدیق ہوئی کہ میں سچ بول رہا تھا۔
اس کے فورا بعد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہوا میں نمودار ہوا اور میری بات پر تصدیق ہوئی۔
معجزات کی فہرست:
- I AM LEGEND! by ALLAH (Oct 17, 2021)
- Legend in Madinaﷺ (Aug 6, 2022)
- ALLAH (اللہ) Controls Clouds
- Camera On! Barish On Off by ALLAH (اللہ) Aug 1, 2024
- The Sun God (July 31, 2024)
- ALLAH (اللہ) Performs Miracles
- ALLAH Controls the Moon 🌙 (Sep 18, 2024)
- ALLAH Baarish Control Karta Hai (Aug 30, 2024)
- ALLAH اللہ Kay Naam (Aug 19, 2024)
- ALLAH Brings Raining (July 29, 2024)
- Pani Ka Badshah ALLAH Hai (July 28, 2024)
- Badlon Kay Sath Legend (July 26, 2024)
- Badlon Ka Safar (July 25, 2024)
- Aya Aya Tofaan Bhaga Bhaga Shetan (July 23, 2024)
- Expect the Unexpected (July 22, 2024)
- Signs of ALLAH in Air Winds (July 21, 2024)
- ALLAH Se Barish Karwata Hon (July 18, 2024)
- ALLAH Kay Mausam Are Awesome (July 10, 2024)
- ALLAH Ki Hukoomat (July 6, 2024)
- Badlon Ka Badshash Legend Kay Sath Aya (June 2024)
- Badlon Ka Saaya Allah Kay Signatures Kay Sath Aaya (May 20, 2024)
- Healing Miracles! By ALLAH (اللہ)
- Name of ALLAH in the Sky through Clouds (Dec 29, 2022)
- Resurrection of Dead (Feb 29, 2024)
- ALLAH Resurrected Dead Insect On My Hand (January 16, 2024)
- Allah in 21st Century (April 4, 2024)
- Dead or Alive (Jan 20, 2024)
- Resurrection of Dead (Jan 19, 2024)
- Israel Earthquake 2021
- Legend of ALLAH Ka Qahar (June 14, 2023)
- ALLAH Kay Karnamay (Aug 1, 2023)
- Stop and Start Raining Miracle (July 19, 2023)
- ALLAH Ka Wajood for Muslims (June 25, 2023)
- The King of Rain (June 1, 2023)
- Let See What Happens! By ALLAH اللہ (April 22, 2023)
- ALLAH اللہ Controls Weather & Clouds (May 23, 2022)
- Challenged & Defeated False Gods (Nov 2, 2021)
اسلام کے مقابلہ پر بنائے ہوئے تمام ادیان و مذاہب سو فیصد جھوٹے ہیں۔ قرآن اللہ کا سچا کلام ہے۔ اللہ نے اس میں جو دعوے کیے ہیں، یہ تمام معجزات ان دعووں کے پریکٹیکل ہیں جو اللہ نے مختلف صورتیں میں کرکے دکھائے ہیں کہ وہ جو چاہے کرسکتا ہے۔ کیمروں کے دور میں فی الحال میری نظر میں اس سے بڑا کام اب تک کسی اور نے نہیں کیا ہے۔اگر کوئی ہے تو مجھے اس کے بارے میں ضرور اطلاع کی جائے تاکہ اللہ کی مدد کے مزید شاہکار پبلک کے ساتھ شیئر کروں۔یاد رہے اس پیج پر صرف وہی معجزات شیئر کیے گئے ہیں جن کا تعلق میری اپنی ذات سے ہے۔ یعنی میں سو فیصد دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ سارا کام اوریجنل ہے اور اس میں اے آئی ٹولز، ویڈیو ایڈیٹنگ ایفیکٹ یا گرافک ڈیزائن ٹرکس کا کوئی استعمال کرکے جھوٹ نہیں بولا گیا۔ جو کچھ ہوا، اللہ کے حکم سے ہوا۔ بحیثیت انسان کسی بات کو سمجھنے یا سمجھانے میں مجھ سے غلطی کا امکان ضرور موجود ہے مگرتمام معجزات اور نشانیاں اللہ کے قبضے میں ہیں، اس میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔
آخری بات یہ کہ اس کام کو ڈپلیکیٹ کرنا تمام انسانوں کے لیے ناممکن ہے کیونکہ اس کام کو کوئی بھی انسان اکیلے یا پوری ٹیم سمیت بھی نہیں کرسکتا جب تک اس کام کے لیے اللہ واحد القہار خود مدد نہ کرے۔یہ اسی کا کام ہے اسی کی بادشاہت ہے۔
اللہ اکبر
الحمدللہ رب العالمین
اللہ واحد القہار کے ساتھ
لیجنڈ آف اللہ واحد القہار
اللہ واحد القہار کے ساتھ
لیجنڈ آف اللہ واحد القہار