لیجنڈری فری لانسر کے واقعات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
لیجنڈری فری لانسر کے واقعات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 20 نومبر، 2024

اللہ کی طاقت سے لاعلاج بلی کے بچے کا علاج

 اللہ واحد القہار کی طاقت سے کام لیتے ہوئے ایک بلی کے بچے کو دوبارہ ٹھیک کرکے چلنے پھرنے کے قابل بنادیا اور اس کے بعد وہ بچہ اللہ ہی کے حکم پر مرکر اس دنیا سے واپس چلا گیا۔ اس کیس کے دوران کئی عجیب و غریب سین رونما ہوئے جو اس بات پر ایک جیتی جاگتی نشانی ہے کہ اللہ جب چاہے جہاں چاہے کسی بھی لاعلاج مریض کو دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل بناسکتا ہے۔دوبارہ ہیلنگ کرسکتا ہے اور وہ کوئی مصنوعی خدا نہیں ہے۔