آفیشل اعلانات

 

یہ دعوی 15 جون سنہ 2022 کے دن کیا گیا اور اس دعوی کے مطابق لیجنڈ آف اللہ کے جسم پر قیامت تک کورونا وائرس کوئی بھی لہر کبھی کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتی  اور نہ ہے اسے کورونا وائرس سے کبھی موت آسکے گی کیونکہ لیجنڈ آف اللہ الہامی اور معجزاتی طاقتوں کا مالک سنی مسلم مین آف اسلام ہے اللہ واحد القہار کےعظیم فضل و کرم سے۔اللہ اکبر


یہ دعوی 17 اکتوبر کے دن صبح گھر کی چھت پر کیا گیا تھا جس کےبعد اللہ کے حکم سے آسمان و زمین کے درمیان بادلوں کے
 ذریعے "اللہ" اور "محمد" نام کھلے اور واضح چمکتے الفاظ کے ساتھ ظاہر ہوئے۔


لیجنڈ آف اللہ  کے ہاتھوں غیرمسلموں کے تمام مصنوعی خداوں کی شکست پر کھلا پبلک لیول اعلان


یوم آزادی پاکستان  6 ستمبر 2020 کے موقع پر اللہ واحد القہار کے فضل سے اس ویڈیو میں اللہ کے حکم سے آندھی طوفان کے معجزہ کے حوالے سے باقائدہ اعلانات کیے گئے ہیں اور کافروں، مرتدوں اور منافقین پر الہامی تلوار برسائی گئی ہے۔ اللہ اکبر
بے شک اللہ نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ہزار چار سو سال پہلے اس زمین پر بھیجا تھا اور ان کے ذریعے دین اسلام کو ہمیشہ کے لیے مکمل کردیا ہے اور موت کے بعد صرف نیک سنی مسلم ہی کامیاب ہوتے ہیں۔ اللہ اکبر


لیجنڈ آف اللہ کا بطور مسلم مین آف اسلام ہمیشہ کے لیے دین اسلام چھوڑنے کا اعلان اور شرط دنیا کے تمام غیرمسلموں کے لیے اگر وہ پوری کرسکیں مگر قیامت تو دنیا کا کوئی بھی غیرمسلم سنی مسلم مین آف اسلام کو اس چیلنج پر شکست نہیں دے سکے گا۔ اللہ اکبر


جولائی 10 سنہ 2020 کے دن اللہ کے فضل سے معجزاتی الہامی طاقت برائے کورونا وائرس ملنے پر پبلک اعلان اور پاکستان گورنمنٹ کے آفیسرز اور سرکاری عہدیداران کے نام کھلا ویڈیو پیغام۔ اللہ اکبر


کورونا وائرس ختم کرنے اور اس کی تمام لہروں سے اللہ کی طاقت اور حکم سے حفاظت کرنے والی روحانی بتیوں کے 20 روپے میں بیچنے کی منسوخی اور پبلک میں بیچنے کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام 

بابے تے شہ کوئی نہیں؟

 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک امتی مولانا ابرار عالم عالمی روحانی ڈاکٹر 21 ویں صدی کے ایک نایاب روحانی معالج دین اسلام کے علمبردار او...