اتوار، 27 جولائی، 2025

کراچی سمندر ہے لڑکی نے سرعام سب کر دیا اتنی بے حیائی

 کراچی سی ویو ہے یا نہیں مگر سی ویو ہے اور ایک لڑکا لڑکی کے ساتھ مٹر گشتی میں مصروف ہے۔

مانا کہ کوئی ساتھ ہیں مگرکیا یہ میاں بیوی ہیں؟

اگر شوہر ساتھ ہے تو لعنت ہے ایسے شوہر ہونے پر کہ بیوی ننگی نظر آرہی ہے اور وہ نہانے میں مصروف ہے جان لینے کے باوجود بھی اور لعنت ہے اس ویڈیو کو بنانے والے پر کہ وہ کسی عورت کی نہم برنہ حالت کی ویڈیو بنارہا ہے۔

عورتوں سے یہی کہوں گا، کہ تم ننگی ہوکر کیا دکھانا چاہتی ہو؟

تمہارے اندر شرم و حیا نام کی چیز باقی ہی نہیں رہی۔

یہ کرنے جاتی ہو تم ساحل سمندر پر؟

کس قدر بے غیرت ہے وہ درزی جس نے اتنے ہلکے لباس کا کپڑا سیا تھا اور پھر بیچا تھا۔

ایسے لعنتی لوگ سی ویو پر ہر روز آتے جاتے رہتے ہیں اور یہ بے حیا لوگ جہنم کا ایندھن ہیں سوائے ان کے جو توبہ کریں، ایمان لائیں اور نیک عمل کریں۔

پاکستان ملین ڈالرز سے محروم ہو رہا ہے

یہ ویڈیو مجھے فیس بک پر نظر آئی جس کے مطابق پاکستان کے رہنے والے جاہل گنوار لوگوں نے ایک فری لانسر کو آف لوڈ کردیا۔ اس سے یہ واضح ہے کہ فری لانسرز اپنا پیسہ ملک سے باہر رکھیں۔ انٹرنیشنل بینک اکاونٹس استعمال کریں اور جاہلوں کے بینکوں میں پیسہ منگوانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ جب ایک فری لانسر  ایف بی آر سے رجسٹرڈ ہے، پیسہ کمارہا ہے، سب کچھ ٹھیک ہے تو صرف کم عمر ہونے کے سبب وہ کہیں جا نہ سکے؟

ظاہر ہے، جب اس طرح کی جہالت کے کام یہ لوگ کریں گے تو لوگ پاکستانی بینکنگ ملازمین، گورنمنٹ اداروں اور ایسا سلوک کرنے والوں پر تھوک کر پاکستان سے باہر ہی جائیں گے۔

اور ایسا کرنا بھی چاہیے کہ اللہ نے انسان کو آزاد بنایا ہے۔ ایک تو انہیں ٹیکس دو، ان کی جیبیں گرم کرو اور اس کے بعد؟ اپنی مرضی کے مطابق سفر بھی نہ کرسکو؟

کیا یہ زمین اور آسمان ان کے باپ کا ہے؟