پیر، 8 نومبر، 2021

مسلم مین فا ر کورونا

اللہ واحد القہار کے خاص فضل و کرم سے مجھے یہ معجزاتی طاقت ہمیشہ کے لیے حاصل ہوچکی ہے کہ میرے جسم کو کبھی بھی کورونا وائرس کی کوئی بھی لہر نقصان نہیں پہنچاسکتی اور نہ ہی مجھے کورونا وائرس سے موت آسکے گی اللہ کے حکم سے۔

 جب روئے زمین پر  کورونا ویکسین کا وجود بھی نہ تھا تب سے سوشل میڈیا پر آفیشل اعلان بھی کرکے رکھا ہوا ہے عوام کے سامنے اور  دنیا کے تمام کافروں کی شکست پر  یہ ایک کھلی نشانی ہے کہ انہیں میری کئی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں اور کئی اکاونٹس ختم کرنے پڑے  تاکہ  ان کے باطل خداوں اور باطل مذاہب کا بھرم برقرار رہے اور دین اسلام کے غداروں اور منافقین نے بھی اس کام میں کافروں کا بھرپور ساتھ دیا  حالانکہ دنیا کے تمام انسان ملکر بھی اللہ واحد القہار کو شکست نہ دے سکیں گے۔

 کورونا وائرس کے مقابلہ پر آنے کے لیے غیرمسلم مذہبی پیشواوں کو کھلا چیلنج

 کورونا وائرس ختم کرنے کے لیے حکومت پاکستان اور پاک آرمی کو مدد کے لیے پیشکش

کورونا وائرس سے  معجزاتی طاقت حاصل ہونے پر آفیشل اعلان، ۱۰ جولائی سنہ ۲۰۲۰

مسلم مین فار کورونا - لیجنڈ آف اللہ کے جسم پر بنا ماسک ، بنا ویکسین   اور بنا سائنسی آلات استعمال کئے کورونا وائرس کے میڈیکل تصدیق شدہ کورونا مریض کے ساتھ ملاقات کرنے اور بے اثر رہنے پر پریکٹیکل ثبوت (اسے ڈیلی موشن والوں نے اکاونٹ ختم کرکے مٹادیا، یہ ہے کافروں کی اوقات اور حیثیت ایک مسلم مین کے سامنے)

 کراچی شہر سے کورونا ڈیلٹا وائرس کی لہر اللہ کی مدد سے کم کرنے پر پریکٹیکل ثبوت

 کورونا وائرس سے بنا ویکسین استعمال کیے ہمیشہ کے لیے بے اثر رہنے کا تمام غیرمسلموں کو چیلنج

غیرمسلموں کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق ویڈیوز ڈیلیٹ کیے جانے پر ثبوت

کورونا وائرس مریضوں میں بنا ویکسین لائیو مقابلہ کے لیے تمام غیرمسلموں کو کھلا چیلنج

اللہ واحد القہار کے خلاف بکواس کرنےوالے پاکستانی ملحد حارث سلطان کی کورونا کے سامنے بے بسی اور سائنسدانوں سمیت تمام باطل خداوں کے پیروکاروں کی شکست پر منہ توڑ جواب  

کورونا وائرس کا اللہ واحد القہار کے کنٹرول میں ہونے پر پریکٹیکل ثبوت

کورونا وائرس کے سامنے تمام غیرمسلم مذہبی و روحانی پیشوا اور جھوٹی نبوت کے دعویدا ر جھوٹے ثابت ہوئے

یکم جولائی سنہ۲۰۲۰ کے دن سے مجھے اللہ واحد القہار نے ہمیشہ کے لیے کورونا وائرس سے بنا کیمیکل استعمال ہوئے محفوظ رہنے کی معجزاتی طاقت اپنے حکم سے عطا کردی تھی۔ اب قیامات تک کورونا وائرس کی کوئی بھی لہر میرے جسم پر اثرانداز ہوکر مجھے نقصان نہیں پہنچاسکتی خواہ میرے جسم میں جبری طور پر کوئی ویکسین لگادی جائے یا کبھی کوئی کورونا ویکسین استعمال نہ بھی کروں۔نیز مجھے کبھی بھی کورونا وائرس کے ذریعہ موت نہیں آسکتی اللہ کے خاص فضل و کرم سے۔

بے شک یہ اللہ واحد القہار کا فضل اور اس کی محبت اور شفقت ہے کہ اس نے اپنی رحمت سے مجھے ایک عظیم نعمت سے نواز رکھا ہے اور مجھے اس پر کوئی فخر نہیں۔

میرے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ میں کائنات کے عظیم الشان شہنشاہ اللہ واحد القہارکا بندہ اور کائناتی معجزاتی رسول اعظم محمد عربی ﷺ کا ایک امتی ہوں جو ان کے دین اسلام کی سچائی ساری دنیا کے کفار پر ثابت کرنے کے لیے کوشش کررہا ہے اور مجھے اس عالمی مشن کی توفیق بھی صرف اللہ ہی کی طرف سے ملی   ہوئی ہے ۔

بے شک یہ سب کچھ اکیسویں صدی میں اللہ کے وجود اورسچے خدا ہونے پر ایک واضح کھلی نشانی ہے ان غیرمسلموں اور مسلمانوں کے لیے جو اپنی عقل سے کام لیتے ہیں۔

پس چاہیے کہ تمام کفار و مشرکین و ملحدین و مرتدین و منافقین تائب ہوجائیں اور اللہ واحد القہار کے سامنے سر جھکادیں اور کلمہ پڑھ کر دین اسلام میں داخل ہوجائیں اور آخری نبی حضرت محمد رسول ﷺ کی رسالت کو تسلیم کرلیں اس سے پہلے کہ اللہ واحد القہار کورونا وائرس کے بعد دیگر بڑی بڑی نشانیاں نازل کردے اور کسی کو  اس کی  موت کے سبب توبہ کرنے کی مہلت بھی نہ ملے اللہ کے حکم سے۔

بے شک اللہ اپنی کسی مخلوق پر ظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ خود اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔

دین میں کوئی زبردستی نہیں، بیشک ہدایت گمراہی سے واضح طور پر ممتاز ہوچکی ہے، سو جو کوئی معبود ان باطلہ کا انکار کردے اور اللہ پر ایمان لے آئے تو اس نے ایک ایسا مضبوط حلقہ تھام لیا جس کے لیے ٹوٹنا نہیں، اور اللہ خوب سننے والا جاننے والا ہے۔ (البقرہ، آیت ۲۵۶)

الحمدللہ رب العالمین
اللہ اکبر، اللہ واحد القہار

ہفتہ، 6 نومبر، 2021

کیا خدا کا انکار کرنا خداوں پر یقین کرنے سے ذیادہ سائنسی ہے؟

خدا کا انکار کردینا سائنس سے کوئی تعلق نہیں رکھتا بلکہ حماقت سے تعلق رکھتا ہے کہ ایک انسان اتنی سی عقل استعمال کرنے سے بھی محروم ہے کہ اپنے سامنے انسانوں کے ہاتھوں سے روبوٹ بنے ہوئے دیکھتا ہے لیکن خود اپنی ذات کو بنتا ہوا دیکھ کر کسی بنانے والے کا انکار کرتا ہے۔ اگر خدا کا انکاری واقعی سائنسی ہوتا تو اپنے جسم کا علم حاصل ہونے پر اتنی جہالت سے کام نہ لیتا۔

جہاں تک بہت سے خداوں کی بات ہے تو بہت سے خدا ہونے پر کائنات کا نظام ان کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے تباہ و برباد ہوچکا ہوتا ان کی اپنی اپنی نیچر کی غیرجانبدار مخلوقات میں جنگ ہونے کے سبب۔

اب رہ گیا انسان کہ یہ کیوں آپس میں جنگیں کرتا ہے؟ اس کی وجہ خدا کے بھیجے ہوئے سچے اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بتاچکے اور ان کے خدا اللہ نے اکیسویں صدی میں اپنے وجود کو نیچر پر اختیارات دکھاکر کھلے قابل مشاہدہ معجزات کے ذریعہ ثابت بھی کردیا ہے کہ اصلی خدا صرف اللہ ہے، سچا دین صرف اسلام ہے اور سو فیصد سچا کلام صرف قرآن ہے۔

اس حوالے سے پریکٹیکل ثبوت موجود ہیں۔ان غیرجانبدار ثبوتوں کو جان لینے کے بعد بھی اگر کوئی اللہ کے سوا بہت سے خداوں پر یقین رکھے یا صرف اللہ کے خدا ہونے کا انکار کرے تو وہ اپنی حماقت و جہالت پر خود ایک منہ بولتا ثبوت ہوگا۔

لیجنڈ آف اللہ

کون کہتا ہے کہ اکیسویں صدی میں کیمروں کے دور میں معجزات رک چکے ہیں؟ اگر معجزات کا خدا زندہ ہے تو معجزے دکھانابھی اسی کے کمالات ہیں جبکہ خیالی، من گھڑت، جھوٹے اور باطل معبودوں کے بس کی بات نہیں کہ و ہ اپنے پیروکاروں کے لیے ایسے کھلے معجزات کے مظاہرے کرکے حقیقی دنیا میں دکھاسکیں اپنے ناموں کی مہر لگاکر تاکہ وہ یہ ثابت کرسکیں کہ نیچر کے قوانین خود بخود نہیں بدلتے بلکہ ان کے حکم سے بدلتے ہیں ۔

اکیسویں صدی کے گرم ترین مہینہ کا ریکارڈ حاصل کرنے والے جولائی سنہ ۲۰۲۱ کے مہینہ میں  اور اس کے بعد بھی کائنات کے بادشاہ اور مالک اللہ واحد القہار نے حقیقی دنیا میں کھلم کھلا معجزات کا اظہار کرکے محکمہ موسمیات کے دعووں کو الٹ پلٹ کرکے تہس نہس کردیا ، کورونا وائرس ڈیلٹا لہر کو کم کردیا، آندھی طوفان اور زلزلے لاکر دکھائے اور  اس کے علاوہ دیگر بہت سے معجزات ظاہر کیے ۔

یہ رہے اللہ واحد القہار کے حکم سے پیش آنے والے حقیقی دنیا میں کچھ معجزات جو اکیسویں صدی میں کیمروں کے دور میں رونما ہوئے  اللہ واحد القہار کے حکم سے ۔

1)  محکمہ موسمیات کے دعوے کے خلاف لیجنڈ آف اللہ کے دعوی پر لاہور شہر میں شدید گرمی کا موسم اللہ واحد القہارکے حکم سے پلٹ کر ٹھنڈا ہونے کا معجزہ، یکم جولائی  ۲۰۲۱

2)  محکمہ موسمیات کے دعوے کے خلاف اللہ واحد القہار کا معجزہ، ۸ جولائی ۲۰۲۱

  3) اللہ واحد القہار کی مدد سے لیجنڈ کا آندھی طوفان شروع ہوگیا، ۹ جولائی ۲۰۲۱ 

4) اللہ واحد القہار کی مدد سے لیجنڈ کا آندھی طوفان ختم ہوگیا، ۱۴ جولائی ۲۰۲۱

5)   محکمہ موسمیات کے دعوے کے خلاف اللہ واحد القہار کا معجزہ، ۱۸ جولائی ۲۰۲۱

 6)  اللہ واحد القہار کی مدد سے لیجنڈ کا طوفانی ہواوں کا لشکر، ۱۹ جولائی ۲۰۲۱

7) اللہ واحد القہار کی مدد سے لیجنڈ ان کراچی الحادی مذہب  اور باطل خداوں کے خلاف ، ۲۳ جولائی ۲۰۲۱

8) لیجنڈ آف اللہ بمقابلہ کورونا وائرس ڈیلٹا ، ۲۶ جولائی ۲۰۲۱

 9)    محکمہ موسمیات کے دعوے کے خلاف اللہ واحد القہار کا معجزہ، ۳۱ جولائی ۲۰۲۱


فیس بک پروفائل پر لائیو اسٹریم ویڈیوز کے براہ راست لنک

اللہ کے حکم سے معجزاتی طوفان کی آمد   (July 2 2021, 23:25)

رات کے وقت بادلوں کے ذریعہ اللہ نے اپنا نام لکھ کر دکھایا (July 3 2021, 03:12)

صبح کے وقت اللہ کے حکم سے معجزاتی بادلوں کا لشکر(July 3, 2021, 05:36)

صبح کے وقت بادلوں کے ذریعہ اللہ واحد القہار نے اپنے آخری نبی حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کا نام مبارک لکھ کر دکھایا   (July 3 2021, 05:38)

صبح کے وقت بادلوں کے ذریعہ اللہ نے اپنا نام لکھ کر دکھایا  (July 3 2021, 06:27)

صبح کے وقت بادلوں کے ذریعہ اللہ نے اپنا نام دوبارہ لکھ کر دکھایا  (July 3 2021, 06:58)

اللہ کی طرف سے لیجنڈ پر بارش کے معجزاتی قطرے (July 5 2021, 17:17)   

 غیرمسلموں کے تمام  معبودوں کو اللہ واحد القہار کے فضل سے لیجنڈ آف اللہ کا چیلنج (July 6 2021, 19:27)

  غیرمسلموں کے تمام معبودوں کو لیجنڈ آف اللہ کے ہاتھوں اللہ کے حکم سے شکست (July 7 2021, 00:26)

میں اللہ کا لیجنڈ ہوں (July 9 2021, 09:58)

سورج کی شدید گرمی اللہ کے حکم سےلیجنڈ کے لیے ٹھنڈی اور بے اثر ہونے کا معجزہ، (July 9 2021, 14:53)

اللہ واحد القہار کے ساتھ لیجنڈ آف اللہ(July 10 2021, 11:42)

اللہ واحد القہار کائنات کا بادشاہ، خالق اور نیچر کا سچا خدا ہے (July 10 2021, 15:17)

بادلوں کے ذریعہ اللہ واحد القہار نے اپنا نام لکھ کر دکھایا  (July 14 2021, 11:37)

بادلوں کے ذریعہ اللہ واحد القہار نے دوبارہ اپنا نام لکھ کر دکھایا (July 15 2021, 18:40)

معجزاتی واقعات کی وضاحت اللہ کے فضل سے(July 16 2021, 23:55) 

اللہ واحد القہار کے حکم سے لیجنڈ کے لیے معجزاتی بارش شروع ہوجانا (July 18 2021, 12:14)

اللہ واحد القہار کے حکم سے معجزاتی بارش رک جانا (July 18 2021, 13:07)

کائنات کے بادشاہ عظیم اور سلطنت مالک المک شہنشاہ ملکوت و عالمین کی مدد سے الحادی مذہب اور تمام باطل خداوں  کو شکست دینا  (July 26 2021, 14:41)

کیا دنیا میں کوئی ایک بھی غیرمسلم مذہبی، روحانی، سائنسی یا جادوگری کا پیشوا ہے جو میرا مقابلہ کرے اور اپنے معبودوں کی مدد سے ایسے معجزات پیش کرواکر دکھاسکے کہ اس کے معبود اپنے نام بادلوں کے ذریعہ بار بار لکھ کر بھی دکھائیں اگر وہ سچا ہے ؟ نہیں ، ہرگز نہیں اور روئے زمین کا کوئی بھی غیرمسلم مجھے  اللہ کے وجود پر قیامت تک شکست نہیں دے سکتا اللہ واحد القہار کے فضل سے کیونکہ میں اللہ کا لیجنڈ ہوں اللہ کے حکم سے اکیسویں صدی میں اوراس کے آخری نبی حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کا مسلم مین چیف آف نیچر آرمی اسٹاف۔

اللہ اکبر
الحمدللہ رب العالمین!
اللہ واحد القہار
محمد  رسول اعظم ﷺ

پیر، 18 اکتوبر، 2021

مسلم مین کے گھر کے سامنے کائنات کے خدا نے اپنا نام درخت کی شاخوں کے ذریعہ لکھا

 جب کائنات کے خدا نے پاکستان میں میرے گھر کے قریب ایک درخت بنانے کا فیصلہ کیا تو مجھے اس کے منصوبے کے بارے میں کوئی اندازہ نہیں تھا۔

اگرچہ ، میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف خداوں اور مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ تبلیغ ، رہنمائی ، تعلیم ، مدعو اور مباحثہ کر رہا تھا تاکہ لوگوں کو فطرت کے ذریعے اپنے حقیقی خدا کے نام کو پہچاننے میں مدد ملے لیکن مجھے اس بات پر کوئی توجہ نہیں تھی کہ خدا پہلے سے کیا کر رہا تھا درختوں کی شاخیں بنا کر میرے سامنے

ایک مرتبہ میں چھت کے اوپر ٹہل رہا تھا اور اس معجزاتی درخت کی ویڈیو ریکارڈنگ کرکے اپنے کمرے میں گیا لیکن جب اس ویڈیو کو کچھ عرصہ بعد موبائل پر دیکھ رہا تھا تب اچانک خدا نے میری توجہ اس درخت کی جانب کروائی کہ اس نے درخت کی شاخوں کے ذریعہ اپنا نام لکھا ہوا ہے اور اس کے بعد فوکس اور توجہ ملنے پر میں یہ پہچان سکا کہ خدا نے اپنا نام درخت کی شاخوں سے لکھا ہے اور میں نے اسے اپنی بیگم کے ساتھ شیئر کیا اور پوچھا کہ یہ درخت کیا دکھاتا ہے؟

وہ جلدی سے خدا کا نام بیان کرنے میں کامیاب ہو گئی کیونکہ یہ واضح طور پر نظر آ رہا تھا اور وہ اسے اپنے موبائل پر دیکھ سکتی تھی۔

اس واقعہ کے بعد میری توجہ اس معجزاتی درخت اور اس کی شاخوں پر ہوگئی اور تب سے اب تک میں اس معجزاتی درخت کو بھی خدا کے وجود پر اپنے پریکٹیکل ثبوتوں میں استعمال کرنے لگ گیا اور خدا نے اپنے فضل سے مجھے اس درخت کے حوالے سے مزید علوم سکھادیے۔

یہ پاکستان میں موجود اس معجزاتی درخت کا ثبوت ہے جس کی شاخوں کے ذریعہ خدا نے اپنا نام لکھا ہوا ہے اور آج ہی میں نے اپنے اپنی فیملی کی ایک چھوٹی بچی کو اپنے ایک نئے پلان کے بارے میں ڈسکس کیا تھا تو اس نے تو خدا کے نام والے اس درخت کو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جب میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ اسے چھت پر لے جاکر وہ درخت دکھایا تو وہ دیکھتے ہی اپنی عقل استعمال کرکے پہچان گئی کہ یہ کس خدا کا نام لکھا ہوا ہے۔

کیا آپ بھی خدا کے نام کوفطرت کے ذریعہ پہچاننے کے لیے اپنی عقل کو استعمال کرسکیں گے؟


بدھ، 13 اکتوبر، 2021

مسلم مین کے ساتھ اللہ کے حکم سے پیش آنے تین معجزاتی واقعات

 اپریل ۱۶، ۲۰۲۱ بروز جمہ کے دن اللہ کے تین معجزات یک دیگر بعد نمودار ہوئے اپنے اپنے وقت پر اللہ کے حکم سے۔

۱- اللہ کے حکم سے شاہینوں کا لشکر نمودار ہوگیا

۲- اللہ کے حکم سے اڑنے سے محروم ایک کیڑا دوبارہ اڑ گیا

۳- اللہ کے حکم سے ایک مردہ کیڑا دوبارہ زندہ ہوگیا


کورونا وائرس پہلوان بمقابلہ مسلم مین اور دنیا والوں کا انجام

 اکیسویں صدی میں اللہ کے حکم سے دنیا کے انسانوں پر ایک بلا کو بھیجا گیا جسے دنیا والوں نے کورونا وائرس کا نام دیا۔ اس وائرس کے آنے کے بعد اللہ نے اپنے ایک مسلم مین کو ہمیشہ کے لیے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کی معجزاتی طاقت بھی عطا کردی اپنے فضل سے  ایک بزرگ کی دعا کی بدولت لیکن جب مسلم مین نے دنیا والوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے عملی طور پر قدم اٹھانے کی کوشش کی تو کیا ہوا؟ سنئے اس ویڈیو میں کہانی


مسلم مین کے ساتھ پانچ دنوں تک آندھی طوفان کا معجزہ

 یہ معجزہ دین اسلام کی سچائی پر فیس بک پوسٹ لکھنے کے بعد اللہ کے حکم سے  شروع ہوا اور اس کا اختتام بھی فیس بک پوسٹ لکھنے کے بعد ہوا اللہ کے حکم سے ۔

یہ سچا واقعہ تمام غیرمسلموں ، ملحدین سمیت ایسے تمام مسلمانوں  کے منہ پر بھی ایک الہامی تھپڑ ہے جو اولیاء اللہ کے خلاف زبان درازی اور گستاخیاں کرتے ہیں اور طعنہ زنی کرتے ہیں کہ کیمروں کے دور میں معجزات کیوں نہیں ہوتے۔

آندھی طوفان کا معجزہ - پہلی قسط

آندھی طوفان کا معجزہ - دوسری قسط

آندھی طوفان کا معجزہ - تیسری قسط

آندھی طوفان کا معجزہ - چوتھی قسط

آندھی طوفان کا معجزہ - پانچویں قسط

بے شک اللہ کیمروں کے دو ر میں ہی کھلی نشانیاں نازل کررہا ہے تو کیا کوئی ہے جو اپنی عقل سے کام لے؟