اللہ واحد القہار کی طاقت سے کام لیتے ہوئے ایک بلی کے بچے کو دوبارہ ٹھیک کرکے چلنے پھرنے کے قابل بنادیا اور اس کے بعد وہ بچہ اللہ ہی کے حکم پر مرکر اس دنیا سے واپس چلا گیا۔ اس کیس کے دوران کئی عجیب و غریب سین رونما ہوئے جو اس بات پر ایک جیتی جاگتی نشانی ہے کہ اللہ جب چاہے جہاں چاہے کسی بھی لاعلاج مریض کو دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل بناسکتا ہے۔دوبارہ ہیلنگ کرسکتا ہے اور وہ کوئی مصنوعی خدا نہیں ہے۔