بیری کے پتوں کے بہت سے فائدے ہیں اور جب کسی کو فائدے پتہ چل جائیں تو وہ کسی بھی چیز کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کر سکتا ہے۔ یہاں پر میں نے بیری کے پتوں کے فائدوں کے حوالے سے چند ویڈیوز شیئر کر دی ہیں باقی کے لیے یوٹیوب سرچ کیا جا سکتا ہے۔
اس ویب سائٹ پر اسلام، قرآن، روحانیت، گیمنگ، فری لانسنگ، کمپیوٹر، ویب ڈیویلپمنٹ، گرافک ڈیزائننگ، کرامات و معجزات، کیریئر، لائف، بزنس، ریلیشن شپ اور بہت کچھ ملے گا۔
جمعہ، 6 ستمبر، 2024
کیا مردے زندہ ہوسکتے ہیں؟ کیا مردہ زندہ کرنا ممکن ہے؟
بے شک مردے زندہ ہوسکتے ہیں اور بے شک اللہ اس بات پر قادر ہے کہ کسی بھی مردے کے جسم میں روح کو واپس لوٹا دے اور اللہ کو کوئی بھی اس کام سے روک نہیں سکتا مگر اکثر مسلمان اس حقیقت سے ناواقف اور جاہل ہیں لہذا جب ان کے سامنے اس قسم کی باتیں کہی جائیں کہ مردے دوبارہ زندہ ہوسکتے ہیں تو وہ جہالت سے کام لیتے ہیں۔
اس ایک اشتہار پر لوگوں نے کھل کر اپنی جہالت کا اظہار کیا جبکہ ان کی عقل کام نہیں کرتی کہ ایک شخص بزنس آفر دے رہا ہے اور یہ ایک کاروباری گروپ تھا جہاں ہر کوئی اپنے بزنس کی مارکیٹینگ اور پروموشن کررہا تھا مگر جب میں نے سامنے آکر اپنے روحانی بزنس کے حوالے سے صرف ایک ہی لیجنڈری سروس آفر کی تو ان کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔
اللہ کے لیے مردے زندہ کرنا کونسی بڑی بات ہے؟
رائٹنگ کے ذریعے تبلیغ اسلام
اللہ کے ذکر کرنے کی حقیقت
اللہ کا ذکر کرنا منہ سے اللہ اللہ اللہ کرنا ہے یا اللہ کا ذکر کرنے سے مراد اللہ کے بارے میں غیرمسلموں کو بتانا اور اس کے بارے میں تعارف کروانا ہے؟ اللہ کے ذکر کی بہت تعریفیں سنی ہیں میں نے۔۔۔اللہ کا ذکر کرنے کی حقیقت کیا ہے؟
اللہ کا ذکر کرنا ایک بہت وسیع اور عمیق مفہوم رکھتا ہے، اور یہ مختلف طریقوں سے کیا جا سکتا ہے۔ “ذکر” عربی زبان میں یاد کرنے اور یاد دہانی کے معنی میں آتا ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق، ذکرِ الٰہی کا مقصد اللہ تعالیٰ کو یاد کرنا، اس کی حمد و ثناء بیان کرنا، اور اپنے دل کو اللہ کی محبت اور خشیت سے معمور رکھنا ہے۔
اللہ کے ذکر کی دو اہم اقسام ہیں:
لسانی ذکر (زبانی ذکر):
یہ ذکر زبان کے ذریعے کیا جاتا ہے، جیسے “اللہ، اللہ” کہنا، “سبحان اللہ، الحمدللہ، اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ” وغیرہ۔ یہ ایک روحانی عمل ہے جس سے دل کو اللہ کی یاد سے معمور کیا جاتا ہے اور ایمان کو تازہ کیا جاتا ہے۔ اس قسم کا ذکر آسان اور عام ہے، اور رسول اللہ ﷺ نے اس کی بہت فضیلت بیان فرمائی ہے۔
جمعرات، 7 دسمبر، 2023
انجینیئر محمد علی مرزا کے نعرے بابے تے شہ کوئی نہیں پر منہ توڑ جواب
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک امتی روحانی ڈاکٹر مولانا ابرار عالم اکیسویں صدی کے ایک نایاب غیر جانبدار سنی مسلم اسکالر اور روحانی معالج ہیں جو دین اسلام کے علمبردار بھی ہیں اور روحانی طاقتوں کے حامل بزرگ بھی ہیں۔
مولانا ابرار عالم لاعلاج مریضوں کو روحانی طاقت سے ٹھیک کرنے کا 20 سالہ تجربہ رکھتے ہیں اور انہوں نے میرے ساتھ ملکر میرے روحانی بزنس میں میرے کچھ کلائنٹس کے کیسز پر کام کرکے اپنی روحانی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے بغیر ملاقات کے ان کا علاج کیا اور اللہ کے حکم سے میرے کلائنٹس کی حالت میں بہتری آنا شروع ہوگئی جس کے ثبوت میرے یوٹیوب چینل لیجنڈری فری لانسر پر رکھے ہوئے ہیں۔ اگر انجینئر محمد علی مرزا کے اندر یہ طاقت ہے تو وہ بھی ایسا کر کے دکھائے پھر بولے کہ بابے تے شہ کوئی نہیں۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک اور امتی روحانی سرجن شاہ عقیق بابا شہید سنی مسلم کی روح گزشتہ 500 سال سے پاکستان کے شہر ٹھٹہ کے اندر چوہڑ جمالی گاؤں میں اپنے مزار پہ آنے والے لاعلاج مریضوں کا روحانی علاج کررہی ہے۔ شاہ یقیق بابا کی روح کو یہ کمال حاصل ہے کہ وہ بغیر سامنے ظاہر ہوئے صرف اپنی روح کے ذریعہ لاعلاج مریضوں کا بغیر سائنسی آلات استعمال کیے میڈیکل آپریشن اور سرجریاں کردیتے ہیں اللہ کی اجازت اور حکم سے۔ اس بات کی خبر بی بی سی اردو نیوز سمیت پاکستان کے کئی آفیشل میڈیا نیوز چینلز اور روذنامہ امت نے پبلش کر رکھی ہے۔ اگر انجینئر محمد علی مرزا اپنی موت کے بعد ایسا کر کے دکھا سکتا ہے تو وہ شوق سے کہے کہ باب تے شہ کوئی نہیں۔
اور اگر انجینئر محمد علی مرزا ایسا نہیں کر سکتا جو کہ وہ ہرگز نہ کر سکے گا تو اپنی گستاخانہ باتوں سے باز آجائے ورنہ اس کے لیے دردناک عذاب تیار ہے۔
انجینیئر محمد علی مرزا اللہ سے معافی مانگے اور آئندہ میرا مضمون پڑھ لینے کے بعد اولیاء کرام اور صحابہ کرام اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانثاروں سمیت کسی بھی اسلام ہے سچے پیروکار کے خلاف بدزبانی اور بدتہذیبی سے گریز کرے ورنہ پھر میں اس کے خلاف قیامت کے دن گواہی دوں گا اور بھرپور ایکشن لوں گا کہ یہ اس دنیا میں کتنا بڑا گستاخ تھا۔
انجینیئر محمد علی مرزا کے نقش قدم پر چلنے والے تمام گستاخ بھی باز آجائیں یہی ان سب کے حق میں بہتر ہے۔
لیجنڈ محمد ذیشان ارشد
انجینیئر محمد علی مرزا مناظرے کے لئے سامنے کیوں نہیں آتا؟
غیر مسلم مل کر مسلمانوں کی بچیوں کو بچوں کو نوجوانوں کو میزائلوں کے ذریعے مار رہے ہیں اور یہ بیٹھ کے مناظروں کے اندر اپنے وقت ضائع کر کے چسکے لے رہے ہیں۔
اگر ان لوگوں میں ذرا سی بھی عقل ہوتی جسے یہ صحیح سے استعمال کر سکتے تو اس وقت دنیا کے سارے غیر مسلموں کو اسلام میں داخل کرنے کے لیے کام کرتے اور ان نشانیوں کو غیر مسلموں کو دکھاتے جو اللہ کے حکم سے 21ویں صدی میں ظاہر ہوئی ہیں کہ جنگل کے درندے آسمانوں کے پرندے اور گھروں میں پیدا ہونے والے نومولود بچے اور جنگلوں کے اندر اگنے والے درختوں اور سمندر کے اندر پیدا ہونے والی مچھلیوں اور ہواؤں کے اندر تیرنے والے بادلوں کے اوپر کائنات کے بادشاہ اللہ کے نام ظاہر ہوئے ہیں اور نیچرل مخلوقات نے اللہ کے نام کو اپنے منہ سے بول کر سنایا ہے
مگر دنیا کے اکثر مسلمان ان نشانیوں سے غافل ہیں اور فضول حرکتوں میں پڑے ہوئے ہیں اور عنقریب اللہ جب اپنا عذاب نازل کرے گا تو انہیں اللہ کے عذاب سے بچانے والا بھی نہیں ملے گا ان کے کرتوتوں کے سبب کیونکہ انہیں ہوش نہیں ہے کہ یہ فضول کاموں میں وقت برباد کر رہے ہیں اور اس وقت اسلام کو مدد کی ضرورت ہے جس سے یہ غفلت میں پڑے ہیں
جمعہ، 1 دسمبر، 2023
ڈپریشن سے کیسے نجات حاصل کریں؟
اپنے ادھورے خوابوں کو مکمل کرلو یا انہیں اپنی زندگی سے بے دخل کردو یعنی ختم کردو، تم ڈپریشن سے آزاد ہوتے چلے جاو گے۔ اب یہ تمہارے اوپر ہے کہ تمہارے ادھورے خواب یا خواہشات ایک ہیں یا بہت سے، جتنے زیادہ ہوں گے اتنا بوجھ تمہارے اوپر ہوگا اور جتنا کم کرتے جاو گے اتنا تم اپنے ہی بوجھ سے خود کو آزاد اور ہلکا کرتے چلے جاو گے۔ اگر کوئی شک ہے تو کسی بھی ایک خواہش/ادھورے خواب سے آزماکر دیکھ لو، آزمائش شرط ہے۔
لیجنڈری فری لانسر ذیشان ارشد

