الحمدللہ 20 سے زیادہ مردے زندہ کر چکا ہوں لیکن اب تک میرے مقابلے پہ ایک بھی کافر آکر مرے ہوئے مچھر کو بھی زندہ نہیں کر سکا۔ پھر یہ کہتے ہیں کہ ان کے خدا موجود ہیں۔ اگر موجود ہوتے تو میرے ہاتھوں ذلیل و خوار نہ ہوتے اور اگر ان کے خدا موجود ہوتے تو وہ بھی اسمان و زمین میں اپنے مچھر بناکر چلا لیتے۔
ان مچھروں کو بنانے والا بھی میرا خدا اللہ ہے۔
ان مچھروں کو مارنے والا بھی میرا خدا اللہ ہے۔
اور انہیں دوبارہ زندہ کرنے والا بھی میرا خدا اللہ ہے۔ جب یہ مرے ہوئے سڑے گلے مچھر زندہ نہیں کر سکتے تو یہ مردے سڑے گلےانسان دوبارہ کیسے زندہ کر سکتے ہیں؟
انہیں کوئی اختیار ہی نہیں ہے۔
زندگی اور موت کا مالک صرف میرا اللہ ہے۔
ڈاکٹر لیجنڈ محمد ذیشان ارشد