جمعرات، 12 ستمبر، 2024

محمدﷺ غائب ہے؟

 کتابوں کے اندر گھس کر غیر مسلموں کا دماغ خراب ہو جاتا ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے۔ اگر یہ اپنی عقل سے کام لیتے ہیں تو کتابوں کے بجائے اس کائنات کے اندر غور و فکر کرتے  لیکن ان کی عقل تو گھٹنوں میں رہتی ہے ۔


اتنا ٹائم ان کے پاس تھوڑی ہے کہ قرآن پر غور و فکر کرتے۔  بدنیتی کے ساتھ اپنے گھٹیا کرداروں کے ساتھ اور اپنی ماں بہن بیٹی کے ساتھ پورن کی بھوک سے بھرپور جسم و دل و دماغ سمیت یہ قرآن و حدیث پڑھتے ہیں اور اللہ قران کے ذریعے ایسے بدنیتوں اور بغیرتوں کی گمراہی میں اضافہ کرتا ہے اور اس کی گمراہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مجھے اس کی باتوں سے بہت واضح نظر ارہا ہے۔


دوسری بات یہ کہ جانور بھی اتنی عقل رکھتا ہے کہ وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا اخری نبی مانتا بھی تھا جانتا بھی تھا اور سمجھتا بھی تھا اور یہ بات بھی کتابوں میں لکھی ہوئی ہے تو یہ ان باتوں کو تسلیم کیوں نہیں کرتے؟


کیونکہ وہ باتیں ان کی عقل اور اسلام کے مقابلے پر بنائے ہوئے جھوٹے مذاہب کے خلاف آتی ہیں اور جو چیز عقل کے خلاف ہو اس کو کہتے ہیں معجزہ جو ان کا باپ بھی نہیں کر سکتا۔ ان میں سے کسی بھی ملحد کی اوقات نہیں ہے کہ ان کے لیے چرند پرند درند انسانوں کی طرح کلام کریں اور ان کو نبی تسلیم کرلیں کیونکہ اتنی ان کی اوقات نہیں ہے اور دوسری بات کہ یہ اتنے بزدل اور ڈرپوک ہوتے ہیں کہ موت کے ڈر سے تھر تھر ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور راتوں کو ڈر کے مارے پیشاب نکلتا ہے۔ ذرا ذرا سی آہٹ پر گھبراکر چاروں طرف یوں دیکھنے لگتے ہیں جیسے گویا موت کا فرشتہ ان کی روح نکالنے پہنچ چکا ہو۔۔شکل چھپاتے ہیں۔ نام بدلتے ہیں۔ پھر جا کے بات کرتے ہیں اور بہادر مسلمان ڈنکے کی چوٹ پہ کام کرتا ہے۔ یہی حال عیسائیوں کا ہندووں کا اور یہودیوں کا بھی ہے کہ شکلیں بدل کے نام بدل کے کام کرتے ہیں۔ اس لیے کہ یہ سارے کے سارے جھوٹے خداوں  اور جھوٹے مذاہب کے پیروکار ہیں۔ ان کی عقل مذہب اور خدا کے معاملے میں کام نہیں کرتی۔ اور یہ بھی میں ابھی ثابت کر دیتا ہوں۔


اب جو ثبوت میں دکھا رہا ہوں اس کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ اللہ جب چاہتا ہے بادلوں کے ذریعے درختوں کے ذریعے پرندوں کے ذریعے جانوروں کے ذریعے کہیں پر بھی اپنے اخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لکھ کر ان کی رسالت کی گواہی دیتا ہے اور یہ عمل اللہ خود کرفا ہے۔ اس کے لیے وہ کسی مسلمان کو استعمال نہیں کرتا۔ ہاں مسلمان یہ ضرور کرتا ہے کہ ایسی چیزیں جب اس کو نظر اتی ہیں تو ان کی تصویر کھینچ لیتا ہے یا ویڈیو بنا لیتا ہے اور یہ کام تو غیر مسلم بھی کر لیتا ہے جب ان کے نومولود بچے پیدا ہونے کے بعد اللہ اللہ کر رہے ہوتے ہیں اس کے بھی ثبوت موجود ہیں۔


تو اسمان اور زمین اور ان کے درمیان موجود مخلوقات اللہ کے حکم سے یہ ظاہر کر رہی ہیں کہ کوئی تو ہے جو اپنے نام اللہ کو یا اپنے اخری نبی کے نام محمد کو لکھ کے دکھا رہا ہے؟ کیونکہ اگر یہ کام خود بخود ہو رہا ہوتا تو کسی ملحد کا نام بھی آتا، کسی یہودی کا نام بھی آتا، کسی عیسائی کا بھی نام آتا، کسی ہندو کا نام بھی آتا، کسی شیعہ کا نام آتا، کسی قادیانی کا نام ہے آتا لیکن نہیں۔۔۔۔  آتا ہے تو محمد عربی رسول اعظم کا نام آتا ہے اور ان کے بادشاہ اللہ واحد  القہار کا نام آتا ہے اور یہ ان کافروں کے لیے ذلت اور رسوائی ہے اس دنیا میں بھی اور انشاءاللہ جب یہ کفر پہ مریں گے تو موت کے بعد ہمیشہ کے لیے دردناک عذاب میں سسکتے رہیں گے کیونکہ انہوں نے اپنی عقل کو استعمال نہیں کیا اور اللہ کے اخری نبی کے خلاف دشمنی میں لگے رہے۔ میری بد دعا ہے کہ جو ہٹ دھرمیوں میں لگا ہوا ہے جان بوجھ کر اسی طرح گمراہی میں مرے اور قیامت کے دن میں اس کو اپنے ہاتھ سے جہنم میں دھکا دوں۔


بے شک میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ اس کائنات کا خدا اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے اخری اور سچے رسول ہیں اور ان کے خلاف بھونکنے والے سارے شیطان کے کتے جھوٹے اور گمراہ ہیں اور ان پر اللہ کی لعنت ہے اور فرشتوں کی لعنت ہے اور تمام لوگوں کی لعنت ہے اور ساری مخلوقات کی لعنت ہے۔ یہ اسی قابل ہیں۔


اللہ اکبر

لیجنڈ


نوٹ: محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی زندہ ہیں اور ان کے تمام سچے پیروکار بھی ہمیشہ کے لیے ذندہ ہیں اور سب کے سب جنت کی آسائشوں میں ہیں مگر کفار بدترین عذاب کے ساتھ ذلت میں سسک رہے ہیں۔ غائب تو یہ سب کفار ہونے والے ہیں اس زمین پر سے ایک دن جب سب کی عبرت کی گاڑی تیار کرکے ان سب کو جہنم میں پھینک کر جنت میں داخل ہونے کا دروازہ ان سب پر بند کردیا جائے گا۔ خس کم جہاں پاک!