اتوار، 22 دسمبر، 2024

Hazrat Muhammad (SAW) Ke Moye Mubarak & Imama Sharif

Jhang Ke Shehri Ke Pas Tabarrukat Kaha Se Aye?

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بال خود بخود بڑھتے رہتے ہیں ۔ یہ وہ مسلمان ہے جس کے پاس حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک سرٹیفیکیٹ کے ساتھ موجودہیں۔ کسی بھی انسان کے بالوں کا اس کے جسم سے جدا ہوجانے کے بعد بڑھتے رہنا فزیکل سائنس کے قوانین کے مطابق سو فیصد ناممکن ہے لہذا یہ واضح طور پر اللہ کا کھلا معجزہ ہے اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کے وجود پر پریکٹیکل ثبوت بھی ہے کیونکہ یہ بال ان کے جسم کا حصہ ہیں۔ اگر کسی کو شک ہے تو اس مسلم سے رابطہ کرکے خود تحقیات کرکے تسلی کرلے۔ 

کیا دنیا میں کوئی کافر ہے جس کے مذہبی پیشوا کا بال اس کی موت کے بعد اس طرح بڑھتا رہتا ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہ مانتے ہوئے مرگیا؟