ایک یتیم بچہ جس پر اس کے معاشرے نے ظلم کے پہاڑ توڑے اور اس کے خلاف دشمنی پر کھڑے ہوگئے اور جس نے عورتوں پر ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور جس نے دنیا کے گمراہ انسانوں کو سچے خدا کا تعارف کروایا، کیا تم اسے ریپسٹ اور دہشت گرد سمجھو گے؟
کیا تم اپنی عقل استعمال کرسکتے ہو؟ اگر ہاں تو آخری نبی کے بارے میں پوری غیرجانبداری کے ساتھ تحقیقات کرو اور میڈیا اور دشمن اسلام کی جھوٹی افواہوں اور باتوں میں آکر گمراہ ہونے خود کو بچاو۔
دنیا کا ہر بچہ مسلم پیدا ہوتا ہے اور تمام پیدائشی بچے جانتے ہیں کہ ان کا سچا خدا صرف اللہ ہے اسی لیے یہ بچے صرف اللہ کے نام کی گواہی دے رہے ہیں۔
اس سوال کا ایک نارمل جواب میں دے چکا ہوں اور اب اس حقیقت پر بات کرنے جارہا ہوں جو شاید تمہیں برداشت نہ ہوگا۔
"تم نے اصل سوال یہ کیا ہے کہ "کیا محمد ایک ریپسٹ اور دہشت گرد ہے؟
ماضی کے بارے میں تمہیں اتنی فکر کیوں ہے؟ اسی اکسیویں صدی میں تم کو نظر نہیں آرہا کہ بہت سے خداوں کے نام پر کون کس پر ظلم کررہا ہے؟
کیا فلسطین، بوسنیا، چیچنیا، عراق، افغانستان اور دیگر مسلم ممالک کے خلاف بہت سے غیرمسلموں کے ممالک کی فوجوں کا ملکر ایٹمی جنگیں کرنا دہشت گردی نہیں؟
کیا مسلم عورتوں کی عزتوں کو لوٹنے والے غیرمسلم فوجی ریپسٹ نہیں؟
تم لوگوں کو ہر بات میں حضرت محمدﷺ کے خلاف جان بوجھ کر ایسے سوالات کرنے کی بیماری لگ چکی ہے۔ تم خوب جانتے ہو سچائی کہ دنیا میں اس وقت اسلام کے خلاف کس طرح دہشت گردی ہورہی ہے لیکن اکثر لوگ بزدل اور بےغیرت بن چکے ہیں جو منہ بند کرکے تماشہ دیکھ رہے ہیں اور سچ بولنے کی ان کے اندر ہمت نہیں۔
لے کر آو میرے سامنے اپنے مذہبی اور روحانی اور سائنسی اور جادوئی پیشواوں کو جو اربوں انسانوں کو بہت سے جھوٹے خداوں کے نام پر بےوقوف بنارہے ہیں اور حضرت محمدﷺ کے خلاف نفرتیں پیدا کررہے ہیں۔
میں بھی دیکھتا ہوں کہ کون مائی کا لال مجھے عالمی میڈیا کے سامنے حضرت محمدﷺ کی رسالت پر شکست دے کر دکھاتا ہے بغیر کتابوں کے؟ دنیا میں کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا اور نہ قیامت تک پیدا ہوگا جو مجھے محمدﷺ کی رسالت پر شکست دے سکے۔