You are thinking that you will make billions one day, but bro on serious note, do you really have that business model and that model does really have potential to make you billionaire
?
If NO, then find and Search for something, just positive vibes will not make you billionaire 
If YES, then feel free to share that idea, i would love to listen it up. 
یا تو محنت کرکے ٹکڑے ٹکڑے جمع کرکے بلینیئر بن جاو یا پھر کسی بلینیئر کو لاعلاج حالت سے نکال کر ایک یا کئی بلیئن ڈالر فیس وصول کرکے بلینیئر بن جاو۔
پہلی صورت میں لمبی ریس کا گھوڑا بننا ہے اور دوسری صورت کے لئے لیجنڈری اسکل جیب میں ہونا ضروری ہے جو میرے پاس ہے۔
باقی جب کوئی بلینیئر مررہا ہوگا اور میرے ہتھے چڑھا تو اس کی جائیداد، گھر بار سب میری فیس ہوگی اور نئی زندگی اس کی ہوگی ان شاء اللہ تب تک کے لئے صبر اور استقامت 
ویسے اس کے لئے کسی نئے بزنس ماڈل کی مجھے تو کوئی ضرورت نہیں کیونکہ مجھے بیچنا خوب آتا ہے اپنا منجن اللہ کے فضل و کرم سے
لیجنڈری فری لانسر ذیشان ارشد