اللہ نے کبھی کسی عورت کے ساتھ ہمبستری نہیں کی اور نہ ہی کبھی ایسا بیہودہ فعل کیا جس کی وجہ سے لوگ انسانوں کو اس کا بیٹا دعوی کرکے اس کے ساتھ جوڑ دیں۔ اگر ایسا ہے تو، زمین پر خدا کے بہت سارے بیٹے کہاں چھپ کر بیٹھے ہیں جبکہ ان کے ناموں پر دنیا کے مذہبی پیشواوں کے غلام آپس میں جنگیں اور قتل و غارت گری کررہے ہیں؟
کیا وہ بزدل ہیں یا ڈر کر سامنے آنے سے ان کی جان نکل رہی ہے؟
سچ تو یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی اور خدا موجود ہی نہیں ہے۔
حضرت عیسی علیہ السلام نے کبھی خدا ہونے کا دعوی نہیں کیا۔جیسز ایک من گھڑت کریکٹر ہے جسے حضرت عیسیٰ کی شخصیت کے مقابلہ پر تیار کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو خدا کے بیٹے کے نام پر بے وقوف بنایا جا سکے۔اللہ نے کبھی بھی عیسیٰ یا کسی اورکی عبادت کرنے کا حکم نہیں دیا لہذا اگر آپ کے پاس اپنی عقل اور دماغ ہے تو اسے استعمال کرنا سیکھیں اور لوگوں کو گمراہ مت کریں۔
ہر بچہ مسلمان پیدا ہوتا ہے۔ اپنے ہاتھوں کو دیکھیں، آپ کی انگلیوں کے ذریعے اللہ کا نام لکھا ہوا صاف نظر آئے گا۔آپ کو آپ کے رب "اللہ" نے آپ کی ماں کے پیٹ میں تیار کیا تھا۔ اسی لیے اس نے اپنا نام لکھا ہوا ہے۔ جیسز اگر خدا تھا یا خدا کا بیٹا ہے تو وہ اپنے نام کی انگلیاں ڈیزائن کرکے بچے کیوں تخلیق نہیں کرسکتا اللہ کے مقابلہ پر؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کبھی کوئی چیز پیدا نہیں کی۔ جیسز کے نام پرجھوٹے مذہبی پیشواؤں نے جھوٹی کہانیاں بناکر رکھی ہوئی ہیں اور لوگوں کو بےوقوف بنارہے ہیں۔ لوگوں کو چاہیے ان سے ثبوت طلب کریں۔
ہر انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی موت سے پہلے توبہ کرے اور اسلام میں واپس لوٹ کر آجائے اس سے پہلے کہ اللہ کا درد ناک عذاب اس کو پہنچے اور اسے تباہ و برباد کرکے رکھ دے۔
لیجنڈ محمد ذیشان ارشد