اس پیج پر صرف ایسے قصے کہانیاں موجود ہیں جنہیں سنانے والوں کا انداز بہت پیارا اور زبردست ہے۔ مجھے جو بہترین لگے میں صرف انہیں یہاں جمع کرنے لگا ہوں۔ اگر اللہ نے توفیق دی تو اس پیج پر مزید قصے کہانیں شامل کرتا جاوں گا۔ جب تک آپ یوٹیوب پر سرچنگ کے ذریعے خود تلاش کریں۔
Hazrat Khadija
Hazrat Zakariya Ka Qissa