بدھ، 11 ستمبر، 2024

بھینس پانی کے اندر کیوں نہیں ڈوبتی؟


بھینس پانی میں اس لیے نہیں ڈوبتی کیونکہ اس کا جسم بہت بڑا اور ہلکا ہوتا ہے۔ جب ہم پانی میں گیند ڈالتے ہیں تو وہ بھی پانی کے اوپر تیرتی رہتی ہے کیونکہ اس کے اندر ہوا بھری ہوتی ہے۔  اسی طرح غبارے کے اندر بھی ہوا بھری ہوتی ہے جو اسے پانی میں تیرنے میں مدد دیتی ہے۔ بھینس کا معاملہ بھی اسی طرح سے ہے۔ اگر ہم سمندر کی بات کریں تو وہاں کا پانی اور بھی زیادہ نمکین ہوتا ہے۔ جب ہم پانی میں نمک ڈالیں تو چیزیں زیادہ تیرنے لگتی ہیں۔ اس لیے بھینس سمندر میں بھی نہیں ڈوبتی۔


ذیشان ارشد

محمدﷺ نے 6 یا 9 سال کی بچی سے شادی کی تھی؟

حضرت محمدﷺ نے کس عمر میں کس عمر کی لڑکی یا عورت سے شادی کی تھی اس کا علم تمہیں کس طرح حاصل ہوا؟

کیا تم نے حضرت محمدﷺ سے براہ راست خود سنا تھا؟ نہیں! تم اس دور میں پیدا نہیں ہوئے تھے۔

کیا تم نے حضرت محمدﷺ کو اپنی آنکھوں سے شادی کرتے ہوئے دیکھا تھا؟ نہیں، تم اس وقت پیدا ہی نہیں ہوئے تھے تو پھر تم نے آخر کس کی بات پر یقین کرلیا کہ حضرت محمدﷺ نے 6 سال یا 9 سال کی بچی سے شادی کی تھی؟

اگر تم یہ کہو کہ تم نے حدیث کی کتابوں میں پڑھ کر یقین کیا ہے تو تم نے ان حدیثوں پر یقین کیوں نہیں کیا جن کے مطابق زمین نبیوں کے جسموں کو نہیں کھاتی اور دنیا کر ہر بچہ اپنی ماں کے پیٹ سے صرف مسلم پیدا ہوتا ہے؟

Every Child Born Muslim:

Prophets Dead Bodies Never Decay:

حالانکہ تم نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے جس حدیث پہ یقین کیا ہے اس کا تو پریکٹیکل ثبوت بھی تم میرے سامنے پیش نہیں کرسکتے جبکہ جو حدیث میں نے پیش کی ہیں ان کے پریکٹیکل ثبوت بھی موجود ہیں۔



حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکاروں کے بھی جسم ان کی موت کے بعد تر و تازہ رہتے ہیں اور ماں کے پیٹ سے نکلے ہوئے بچے بھی اللہ کے حکم سے اسی کے نام کی تسبیح پڑھ رہے ہوتے ہیں۔

کیا یہ سارے ثبوت کافی نہیں ہیں تمہارے لیے کہ اب تم کلمہ پڑھ کے دوبارہ اسلام میں واپس لوٹ آو اور اپنی ہٹ دھرمیوں کو چھوڑ دو؟

منگل، 10 ستمبر، 2024

آلو، لہسن اور پیاز کے چھلکوں کے فائدے

 آلو، لہسن اور پیاز کے چھلکوں سے کیا فائدے حاصل کیے جاسکتے ہیں؟

چیٹ جی پی ٹی کے مطابق

آپ کے پاس موجود الو، لہسن، اور پیاز کے چھلکوں کے مختلف فوائد ہیں:

الو کے چھلکے 

ان میں فائبر، وٹامن سی، اور دیگر معدنیات ہوتے ہیں۔ یہ چھلکے جلد کی صفائی، ہاضمہ کی بہتری، اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کے لیے مفید ہو سکتے ہیں۔ آپ انہیں کھانا پکانے میں شامل کر سکتے ہیں یا ان کا پاؤڈر بنا کر چہرے پر ماسک کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

لہسن کے چھلکے

یہ بھی فائبر اور وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں۔ لہسن کے چھلکے کو پیس کر چائے میں شامل کیا جا سکتا ہے، جو کہ مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے اور جسم کی صفائی کے لیے فائدہ مند ہے۔

پیاز کے چھلکے

 ان میں بھی کئی فائدے ہیں، جیسے کہ اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن سی، اور فائبر۔ پیاز کے چھلکوں کو ہلکا سا بھون کر چائے میں شامل کیا جا سکتا ہے، یا انہیں پانی میں ابال کر پانی کو جلد کی مسائل، پیٹ کے درد، یا انفلماٹری مسائل کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ چھلکے عام طور پر کھانے کی چیزوں کو ضائع کرنے کے بجائے، صحت کی بہتری اور مختلف گھریلو استعمالات کے لیے کارگر ہو سکتے ہیں۔

اللہ کے ناموں میں تبدیل ہوتا ہوا بادل

 


اللہ نے بادل کے ٹکڑے پر سیدھے ہاتھ کی جانب اوپر کی طرف اپنا نام لکھا ہوا تھا۔ اس کے بعد اللہ نے اسی بڑے بادل کے ٹکڑے کو "اللہ" نام میں تبدیل کیا جو کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اور اس کے بعد اللہ نے اس بڑے بادل کو تبدیل کر کے اس کے نیچے والے بادل کو "للہ" میں تبدیل کیا اور اس کا مطلب ہوتا ہے "اللہ کے لیے"

جس بات کا علم نہیں ہوتا اس کو جاننے کو سائنس کہتے ہیں اور جو خود کو سائنسدان کہتا ہے اگر اس کو علم نہ ہو تو وہ اس بات سے جاہل ہوتا ہے جس کا اسے علم نہ ہو کیونکہ جس بات کا انسان کو علم حاصل ہوجائے ٹھوس ثبوتوں کے ساتھ اور پریکٹیکل طور پر بھی وہ اسے مکمل طور پر جانتا اور سمجھتا ہو تو وہ اس علم کا استاد ہو جاتا ہے۔ پھر وہ اس میں جاہل شمار نہیں ہوسکتا۔ یہ الگ بات ہے کہ مستقبل میں اسی چیز میں مزید علوم کے دروازے کھل جائیں مگر اس سے اس کی جہالت یا کم علمی یا کسی چیز کو لے کر اس کی تذلیل نہیں کی جائے گی کیونکہ پہلے اس کا علم کامل تھا اس حد تک جتنا وہ جانتا تھا لہذا کوئی انسان اپنے علم پر تکبر ہرگز نہ کرے کہ وہی سب کچھ جانتا ہے کیونکہ یہ صفت صرف اللہ کی ہے کہ وہ ہر چیز، ہر بات، ہر غیب پر مکمل علم و عبور رکھتا ہے۔ سب کو وہی سکھاتا اور سمجھاتا ہے اور ان کے دلوں میں ایسے خیالات بھیجتا ہے ان کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے کہ جن کی بدولت انسان نئی نئی چیزیں یا کام کرنے کے مخلتف انداز اختیار کرلیتا ہے جسے لوگ ترقی اور سائنسی ایجادات کا نام دیتے تھکتے نہیں مگر اللہ کا انکار کرتے ہیں یا اللہ کو کریڈٹ دینا پسند نہیں کرتے یا اس کے ساتھ شرک کرکے دوسروں کو اللہ کے برابر قرار دے کر ان کی پوجا کرتے ہیں۔

جو حقیقی سائنسدان ہوتا ہے اسے جس بات کا علم نہ ہو وہ اس علم کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ وہ اسے جان لے۔ کسی چیز کے نام اور اس کی حقیقت کو جاننا اور اس کو استعمال کرنا، یہی تو سائنس ہے۔

اگر کوئی یہ ہی نہیں جانتا کہ ان بادلوں کو آسمان اور زمین کے درمیان میں کون بناتا ہے اور کون کنٹرول کرتا ہے اور کون تبدیل کرتا ہے اور کون غائب کرتا ہے تو وہ کس منہ سے اپنے آپ کو سائنسدان کہتا ہے؟

لیجنڈ محمد ذیشان ارشد (10 ستمبر 2024)

ہمیشہ کے لیے کامیابی کا گر

 جسے بھی ہمیشہ کے لیے کامیاب ہونا ہے، پیسہ کمائے اور غلبہ اسلام کا کام کرے اور اپنی ضروریات پوری کرے۔ بری خواہشات پہ کنٹرول کرے اور پیسوں کو سنبھال کے رکھے۔ان بے وقوفوں کو ہرگز مت دے جو پیسہ سوچ سمجھ کے استعمال نہیں کرتے بلکہ صرف فضول خواہشات پہ برباد کرتے ہیں۔ یہ بے وقوفی ہے کہ انسان محنت کر کے کمائے اور دوست احباب رشتہ دار وغیرہ اپنی فضول دنیاوی خواہشات میں اس کا وہ پیسہ برباد کردیں اور دن رات گناہوں کے کاموں میں مشغول رہیں جس کا پورا حساب وہ دے گا جس نے انہیں پیسہ دیا یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ غلط استعمال کر رہے ہیں۔

اللہ نے ضروریات پوری کرنے اور ٹیک کرنے کا حکم دیا ہے پیسہ بھر بھر کر ان جاہلوں اور بیوقوفوں پر برباد کرنے کا حکم نہیں دیا جو اپنی زندگی کا مقصد اس کے دین کی سربلندی کے بجائے اپنی دنیا مست ملنگ بنانے اور گھٹیا حرام کاموں میں ملوث ہوکر گزارنے پر استعمال کررہے ہیں۔

دیکھ لو اپنے ماں باپ کو، بھائی بہنوں کو، رشتہ داروں کو کہ ان کے روزمرہ کے کام کاج کیا ہیں؟ ان کاموں کو دیکھ کر ہی تمہیں ان کے کرتوتوں، ان کی باتوں کو سن کر تمہیں ان کی سوچوں اور خیالات کا علم ہوگا اور تم اپنے مستقبل کے لیے آسانی سے فیصلہ کرسکو گے۔

بے شک اکثر لوگ جہالت سے کام لیتے ہیں اور اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا جبکہ لوگ بلاوجہ اللہ سے شکوے شکایات لگاتے پھرتے ہیں اپنے گھٹیا کرتوتوں کو جاری و ساری رکھنے کے باوجود۔

اللہ اکبر

ہفتہ، 7 ستمبر، 2024

اسٹڈی کے ساتھ ساتھ پیسے کماؤ

 السلام علیکم! 

میں فرسٹ ائیر میڈیکل کا سٹوڈنٹ ہوں.  میرا کالج کا داخلہ11000  اور ماہانہ  فیس 1800 روپے ہے,کالج شہر میں ہے روزانہ آنے جانے کا کرایہ دو سو روپے ہے. یعنی ماہانہ تقریباً پانچ ہزار بنتی ہے. دوسرا بھائ میٹرک میں ہے اس کا داخلہ فیس 1300 اور ماہانہ سکول  فیس 1600 ہے,  تیسرا بھائ ہشتم میں ہے اس کا داخلہ فیس 1300 اور ماہانہ فیس 1300 ہے. ہمارا ماہانہ انکم تقریباً پندہ ہزار ہے. گھر کا روزانہ خرچہ تقریباً چار سو تک ہے. ابھی تک اس سال کے فیسز جمع نہیں کیے ہیں. میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ہے جو میں نے ایک سال پہلے تیس ہزار میں لیا تھا. اور ایک یہ موبائل جس کا قیمت دو ہزار لگ بگ ہوگی. قیمت سے آپ کو پتہ چل گیا ہوگا کہ یہ کیسا موبائل ہے. 

میں نے یوٹیوب سے تقریباً بیس بائیس کورسسز سکھے ہیں جس میں یوٹیوب, فیسبک, ٹک ٹاک,  کینوا, وغیرہ شامل ہیں لیکن سٹڈی اور نہ کارہ موبائل کی وجہ سے  پریٹیکل کام نہیں کیا. میں چاہتا ہوں کہ سٹڈی کے ساتھ ساتھ پیسے کماؤ اور سٹڈی پہ فرق نہ پڑے. 

اس گروپ میں نہایت قابل, مخلص, انسان دوست اور تجربہ کار خواتین و حضرات موجود ہیں. جس نے بہت سے کاموں میں مفید مشوروں سے رہ نمائ کی ہے. براہ کرم میرے حالت کے مطابق مجھے بہترین حل بتا دے.

وعلیکم السلام

جو سیکھا ہے اسے دوسروں کو سکھانا شروع کردو کیونکہ ان کے پاس تم سے بہتر وسائل اور ریسورسز ضرور ہوں گے۔ 

تم ان سے اپنی اسکلز سکھانے کے بدلے فیس وصول کرو پھر چاہے ان کے گھر جاکر پڑھاؤ یا وہ تمہارے گھر آکر اسٹڈی کریں۔

جب پیسے ملیں تو خود کو اپ گریڈ کرلو اور مزید اسکلز سیکھ کر ایک بہترین ٹیچر اینڈ ٹرینر بن کر ابھرو۔ ساتھ میں اپنا فری لانسنگ بزنس بھی شروع کردو اسکلز کے ذریعہ دوسروں کا کام کرنے کے بدلے پیسہ وصول کرنے کے لیے۔ پھر چاہے پاکستان سے کام کرو باہر ممالک کے لوگوں کے لیے یا پھر پاکستان والوں کے ساتھ بزنس شروع کردو۔ یہ سب تمہارے اوپر ہے

لیجنڈری فری لانسر ذیشان ارشد

بے شک میں مردے زندہ کرچکا ہوں اللہ کے حکم سے

بے شک میں اللہ کے حکم سے اور اس کی مدد سے اکیسویں صدی میں مردے زندہ کرچکا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ میں اللہ کا لیجنڈ ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ واحد القہار کے آخری اور سچے رسول ہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے رسول اور روح اللہ ہیں اللہ کے بندے ہیں اور ان کا اللہ کی خدائی میں کوئی شریک ہونے کا دعوی نہیں اور نہ ہی وہ اللہ کے بیٹے ہیں۔

دنیا کے تمام غیرمسلم، ملحدین و مشرکین و منافقین جو حضرت عیسی علیہ السلام کو مردہ سمجھتے ہیں یا انتقال شدہ سمجھتے ہیں وہ سب جاہل اور گمراہ لوگ ہیں اور وہ قیامت سے پہلے تشریف لائیں گے اللہ کے حکم سے

مردے زندہ کرنا اللہ کا کام ہے اور وہ جس کے ذریعہ چاہے یہ معجزہ دکھا سکتا ہے اس میں کسی بندے کا کمال نہیں مگر اللہ جب کسی کے ذریعہ معجزات دکھاتا ہے تو وہ یہ حجت تمام کردیتا ہے کہ وہ اس کا کوئی خاص بندہ ہی ہوسکتا ہے، کسی ایرے غیرے نتھو خیرے اور کافر مشرک کی مجال نہیں کہ وہ مردے زندہ کرنا شروع کرنا تو بہت دور کی بات، کسی مچھر کو بھی مرکر سوکھ جانے کے بعد دوبارہ جان ڈال کر زندگی دلواسکے اپنے  جیسس  سے جسے وہ خدا کا بیٹا قرار دیتا ہے اور اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے۔

بے شک اللہ ان تمام الزمات سے پاک ہے جو کفار و مشرکین اس کی ذات مبارکہ پر لگاتے ہیں اور یہ میرا کھلا اعلان اور چیلنج ہے کہ قیامت تک کوئی بھی کافر میرے مقابلہ پر آکر میرے ہاتھ کی ہتھیلی پر کسی بھی ٹی وی چینل پر عوام کے سامنے مردہ مچھر تک زندہ نہیں کرسکتا۔

اللہ اکبر

لیجنڈ