بدھ، 1 جنوری، 2025

آن لائن کورسز کس سے سیکھیں؟

 میرا نام ذیشان ارشدہے اور میں ایک تجربہ کار ویب ڈیویلپمنٹ اسپیشلسٹ ہوں۔ پچھلے 20سالوں میں میں نے 100 سے زائد کمپنیز  کے بزنس آنرز اور جاب پروفیشنلز کو ان کے ویب پراجیکٹس مکمل کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔

میرے کورسز کے ذریعے آپ پریکٹیکل ویب ڈیویلپمنٹ ٹیکنیکس، ڈومین اینڈ ویب ہوسٹنگ، اور فری لانسنگ سیکھ سکتے ہیں تاکہ آپ اپنے کیریئر اور بزنس کو آگے بڑھاسکیں ۔

میرے پریکٹیکل کریش کورسزکے ذریعے ہزاروں اسٹوڈنٹس ویب سائٹ بنانا سیکھ چکے ہیں اور انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔نیز میرے مختلف کریش کورسز کے ذریعے بہت سی دیگر اسکلز بھی میرے اسٹوڈنٹس نے سیکھی ہیں۔

میں آئی ٹی اسکلز  سیکھنے کو بہت آسان بناتا ہوں اور یہی وجہ ہے کہ میرے کریش کورسز کے ذریعے اسٹوڈنٹس پریکٹیکل طور پر بہت جلدی آئی ٹی اسکلز سیکھ جاتے ہیں۔

اگر آپ ویب ڈیویلپمنٹ اسکلز کو سیکھنا چاہتے ہیں اور فری لانسنگ کیریئر میں ترقی کرنا چاہتے ہیں تو میرے کریش کورسز  ابھی پرچیز کریں اور سیکھنے کا سفر شروع کریں!