بے شک اللہ کے دوست مردے زندہ کرسکتے ہیں البتہ۔۔۔
مردے کو زندہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔
مردہ اسی صورت میں زندہ ہوتا ہے جب اللہ کا حکم ہوتا ہے۔
اگر اللہ نہ چاہے تو کوئی بھی شخص مردے کو زندہ نہیں کرسکتا۔
لوگ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ اور دیگر شخصیات پر اعتراض کرتے ہیں کہ انہوں نے مردے زندہ نہیں کیے جبکہ یہ بات حقیقت کے سو فیصد خلاف ہے۔
اللہ جب چاہے مردے زندہ ہوجاتے ہیں کیمروں کے دور میں بھی۔
لیجنڈری فری لانسر آف پاکستان نے جتنے بھی مردے زندہ کیے ہیں وہ سب اللہ کی مدد کے حوالے سے کئے ہیں۔اگر اللہ اس کی مد د نہ کرتا تووہ کسی بھی مردے کو زندہ کرنے میں کامیاب ہرگز نہ ہوتا۔لہذا یہ بات ذہن میں رکھ لی جائے کہ مردے تبھی زندہ ہوتے ہیں جب اللہ کا حکم آپہنچتا ہے بصورت دیگر جتنی مرضی دعائیں کرلی جائیں، مردہ انسان زندہ ہونا تو بہت دور کی بات ہے، کوئی مردہ مچھر کو بھی زندہ نہیں کرسکتا اللہ کے حکم کے بغیر۔
جسے شک ہے آزماکر دیکھ لے، لگ پتہ جائے گا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی۔