بے شک شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے مردے زندہ کیے ہیں اللہ کے حکم سے۔
اگرچہ میں اس دور میں نہ تھا مگر میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ اللہ کے ولی ہیں اور اللہ نے ان کو جو رتبہ دیا وہ ان کا ہی حق تھا۔
آج بھی کیمروں کے دور میں اللہ مردے زندہ کرچکا ہے۔
لیکن اولیاء اللہ کے گستاخ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر اعتراض کرتے ہیں۔
شیخ عبدالقادر جیلانی پر کیا اعتراض کرتے ہو؟ اگر کسی ہمت ہو تو لیجنڈری فری لانسر آف پاکستان کا مقابلہ کرکے دیکھ لے مردے زندہ کرنے پر، لگ پتہ جائے گا کہ مردے زندہ کرنا کس قدر مشکل ترین کام ہے۔ کوئی کافر یا منافق، مردہ مچھر تک زندہ نہیں کرسکے گا، مردہ انسان زندہ کرنا تو بہت دور کی بات ہے۔