دنیا کے اکثر انسان جاہلوں کی طرح اپنے مذہبی روحانی پیشواوں کی باتوں میں غلام بن کر صرف ان جعلی خداوں کی عبادت کررہے ہیں جو ان کے پیشواوں نے ان کے ماں باپ کو سکھادیے تھے اور ان کے ماں باپ نے انہیں بچپن سے برین واش کرکے سکھادیے تھے جبکہ ثبوت ان سب میں سے کسی کے پاس موجود نہیں اپنے ان جھوٹے خداوں کی موجودگی کا مگر میرے پاس واضح ثبوت موجود ہیں کہ میں جس خدا کی عبادت کررہا ہوں وہ اکیلا ہی اس پوری سلطنت کا حکمران ہے۔
وہ اللہ واحد القہار ہے ورب ذوالجلال ہے
اسی کی سلنت ہے اور اسی کی بادشاہت ہے
وہی ہے جو لاکھوں، کروڑوں بلکہ اربوں ماوں کے پیٹ میں موجود بے جان مردہ بچوں کے جسموں میں جان ڈال کر انہیں زندہ کررہا ہے اور انہیں باہر نکلنے کے لیے موقع دے رہا ہے اور ان میں سے جس سے چاہے اپنے نام کی گواہی دلواکر اسی فزیکل دنیا کے انسانوں کو سنوارہا ہے اور ہر بچہ کے ہاتھ کو اپنے نام کے مطابق ڈیزائن کرکے باہر نکال رہا ہے تاکہ یہ لوگ سمجھیں اور اپنی عقل کو استعمال کرکے اسلام میں واپس لوٹ آئیں مگر اس کے باوجود یہ جاہل لوگ اپنے جعلی خداوں کی عبادت سے باز نہیں آرہے ہیں اور جبکہ ان کے جعلی اور مصنوعی خداوں نے آج تک مکھی کا پر تک نہیں بنایا وہ انسانی بچہ کیسے بنادیں گے؟
کیا کسی کی عقل کام کرتی ہے؟ اگر وہ تمام جعلی خدا اصلی ہوتے جن کی یہ لوگ عبادت کررہے ہیں اللہ کے مقابلہ پر تو وہ ذرا کسی بھی ماں کے پیٹ کے اندر صرف ایک بچہ ٹپکائے ہوئے قطرے سے بناکر دکھادیں اور اس بچہ کے ہاتھ کو اپنے نام پر ڈیزائن کریں اور پھر اس بچے کو زندگی عطا کرکے باہر نکالیں اور پھر اس بچے کے منہ سے اپنے نام کی گواہی دلواکر دکھائیں اگر وہ سچے ہیں مگر وہ سب ایسا کبھی نہ کرسکیں گے کیونکہ تمام غیرمسلم مکمل طور پر سو فیصد پکی گمراہی اور جہالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بے شک اللہ ایسا کرتا ہے، وہ ایسا کرچکا ہے اور وہ ایسا کرتا رہے گا جب تک وہ چاہے گا۔ اس پوری کائنات میں، زمین و آسمانوں میں نہ کبھی کوئی اللہ کو روک سکا ہے اور نہ کبھی روک سکے گا۔ للہ واحد القہار
لیجنڈ آف اللہ واحد القہار
ڈاکٹر لیجنڈ محمد ذیشان ارشد