میں قرآن کی اس آیت سے شروع کروں گا جسے جھٹلانے کی جرات کسی مسلمان میں نہیں اور اگر کسی مسلمان نے اس آیت کا انکار کیا تو وہ کافر ہوجائے گا۔
اگر کفار اس آیت کا انکار کرتے ہیں وہ میری بلا سے جہنم میں جاکر برباد ہوجائیں مجھے کوئی پرواہ نہیں کیونکہ ان کافروں کی اکثریت نے دنیا کو جہنم نما بناڈالا ہے اور انہوں نے اپنی عیاری، مکاری، فریبی اور چالبازیوں سے دنیا بھر میں اربوں انسانوں کو غربت کے گڑھے میں پھینک ڈالا ہے ان جھوٹے خداوں کے ناموں پر جو ان کے جاہل باپ داداوں نے بناکر رکھے ہیں۔
میں اس صدی میں مردے زندہ کرنے کی سروس دے رہا ہوں اور میرے مقابلہ پر دنیا کا کوئی کافر مردے زندہ کرنے کی سروس دینے کی طاقت اور ہمت نہیں رکھتا کیونکہ تمام کفار مردے ہیں ذہنی و جسمانی طور پر اور روحانی طور پر ان کے پاس ایسی کوئی طاقت و قوت نہیں اور نہ ان کا کوئی مددگار ہے جو ان کو مردے زندہ کرنے کے قابل بناسکے۔
بے شک میں اللہ کی مدد سے مردے زندہ کرچکا ہوں ۔اللہ جب چاہے جہاں چاہے جس مردے کو چاہے میرے ذریعے زندہ کرتا ہے۔میرے ذریعے تمام مردے اللہ کے حکم سے زندہ ہوئے اور تمام کارنامے اللہ کے ہیں ۔یہ سب کچھ فزیکل ورلڈ میں سائنسی قوانین کے خلاف اللہ کے معجزات بھی ہیں ۔
اب بے شک کوئی کافر یا منافق انکار کرے یا جل بھن کر اپنےحسد میں مرجائے، مجھے کوئی پرواہ نہیں۔
اگر بحیثیت انسان اور مسلمان، اگر مجھ سے کسی کیس کو سمجھنے میں کوتاہی یا غلطی ہوئی ہے اور کوئی پریکٹیکل ثبوتوں سے ثابت کردے کہ یہ سب محض اتفاق تھا تو میں اپنی وہ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کو تیار ہوں جسے غلط ثابت کیا جائے مگر اس کے لیے کافروں اور منافقین کو میرے سامنے کم از کم میرے ہاتھ کی ہتھیلی پر مردے زندہ کرکے دکھانے پڑیں گے تاکہ اس کو اتفاق ثابت کریں۔
چونکہ میں حقیقی کام کرتا ہوں اور اللہ کے فضل سے معجزات پیش آتے ہیں لہذا مجھے کسی کا ڈر نہیں مگر کفار چونکہ جھوٹی اور فیک ویڈیوز بنانے کے ماہر ہیں اور وہ یہ کام اے آئی اور کمپیوٹر سافٹ ویئرز کے ذریعے کرتے رہتے ہیں لہذا وہ اعتبار کے قطعی قابل نہیں اپنی کسی بھی ویڈیوز کے حوالے سے۔
یہ میرا اوپن چیلنج ہے اور اعلان بھی ہے کہ میں اکیسویں صدی میں مردے زندہ کرنے کی نہ صرف سروس دے رہا ہوں بلکہ دنیا کے تمام کافروں کو اوپن چیلنج بھی کررہا ہوں کہ وہ سب میرے مقابلہ پر آکر مردے زندہ کرنے کی سروس لانچ کریں اگر وہ سچے ہیں اللہ کے مقابلہ پر
Multiple Dead Insects Revived by ALLAH (July 2, 2024)
2 Dead Flies Revived by ALLAH (June 9, 2024)
2 Resurrections 2 Healings by ALLAH WAHID AL-QAHAR (April 23, 2024)
Resurrection of Dead on Hand by ALLAH (April 21, 2024)
Resurrection from Water to No Effect from Water by ALLAH (April 18, 2024)
Resurrection from Milk to Death by Water by ALLAH (April 18, 2024)
Resurrection of Dead on Leaf (April 17, 2024)
Resurrection on Hand Palm by ALLAH (April, 11, 2024)
2 Dead Insects Revived by ALLAH (April 6, 2024)
Resurrection & Healing of Dead by ALLAH (March 25, 2024)
Resurrections of Dead Insects and Healings by ALLAH (Feb 24, 2024)
Resurrection of Multiple Dead Insects by ALLAH (Jan 18, 2024)
FULL-HD Resurrection of Dead Insect by ALLAH (Jan 16, 2024)
اللہ اکبر
اللہ واحد القہار
الحمد للہ رب العالمین
لیجنڈ آف اللہ واحد القہار
لیجنڈری فری لانسر پاکستان
ڈاکٹر لیجنڈ محمد ذیشان ارشد
چیف جسٹس آف نیچر آرمی اسٹاف