ایک گدھے کے سامنے انسان کلام کرے اور گدھے کو بات سمجھ نہ آئے تو وہ انسان یہ سمجھ سکتا ہے کہ اس کے سامنے گدھا کھڑا ہے اس لیے بات سمجھ نہیں سکتا۔ مگر جب بات انسان سے کی جارہی ہو اور وہ گدھے والی حرکتیں کرے تو بات سمجھ نہیں آتی کہ گدھا زیادہ جانور ہے یا وہ انسان جو انسان ہونے کے باوجود گدھے والی حرکتیں کررہا ہے؟
اسرائیل کا پرائم منسٹر ہو یا انڈیا کا پرائم منسٹر ہو، دونوں انسان ہیں۔ دونوں پیشاب پاخانہ اپنے پیٹ میں لیے پھرتے ہیں۔ ان میں کوئی کمال کی بات نہیں۔ ایک غریب کے پاس بھی وہی سب کچھ ہے جو ان کے پاس ہے۔ فرق صرف عہدے کا ہے۔ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ انڈیا کے پرائم منسٹر نریندر مودی یا اسرائیل کے پرائم منسٹر نتن یاہو کو کسی خدا نے سرٹیفیکیٹ دے دیا ہے کہ تم میرے بندوں کو مارو اور قتل عام کرو؟
کیا دنیا میں انسان جی رہے ہیں یا پروفیشنلزم کے نام پر گدھوں سے میرا واسطہ پڑچکا ہے جنہیں بات سمجھ نہیں آرہی؟ گدھے کے سر سے بات گزرجائے ٹھیک ہے، مگر انسان ہونے کے باوجود گدھے والی حرکتیں؟ پھر میں یہ کہنے کا حق رکھتا ہوں کہ اربوں انسان گدھوں سے بھی گئے گزرے ہوچکے ہیں جو محض دولت کے پجاری، اندھے بہرے گونگے اور جھوٹے خداوں کے بیوپاری بن چکے ہیں۔
غضب خدا کا، ایک سال ہونے کو ہے اور غزہ کے نہتے معصوم بچوں کا قتل عام کیا جارہا ہے۔ دنیا کے پرائم منسٹرز اور آرمی آفیسرز بھنگ پی کر سوچکے ہیں کیا ؟کسی کے کان پر جوں نہیں رینگ رہی ہے ؟ کیسے انسان ہو تم لوگ؟ جانوروں سے بھی بدتر بن چکے ہو؟
ایک طرف جھوٹے خداوں کے نام پر جھوٹے مذاہب بنارکھے ہیں ۔پھر ان مذاہب کے نام پر لاکھوں سے زیادہ کتابوں کے انبار لگارکھے ہیں۔پھر اپنے اپنے ممالک کے نام پر اللہ کی زمین کو ٹکڑوں میں بانٹ رکھا ہے اور ویزا سسٹم بناکر لوگوں کو اپنا غلام بنارکھا ہے۔یہ سب تم کر کیا رہے ہو؟ کیا تم نے مرنا ہے یا جیتے رہنا ہے؟
کیا اللہ نے باقی چھوڑا پچھلی قوموں کو؟ نہیں! وہ سب مرچکے۔ تم سب بھی مرجاو گے مگر آستین کے سانپوں، تم سب اپنا حساب ضرور دو گے کہ ایک شخص تمہیں سمجھا سمجھاکر تھک گیا مگر تم گدھوں سے بھی گئے گزرے نکلے۔
فنی ویڈیوز دیکھو گے، ننگی فحش باتیں کرو گے، فضول گپیں مارو گے مگر اصل کام کی بات تمہارے منہ اور ہاتھوں سے نکلتی نہیں۔نظر انداز کرکے خود کو عقلمند سمجھتے ہو؟ تم واقعی گدھے سے بھی بدتر ہو۔
دنیا کا ہر بچہ مسلم پیدا ہوتا ہے۔ دنیا کے ہر بچہ کو اللہ اس کی ماں کے پیٹ میں بناتا ہے۔ دنیا کے تمام غیرمسلم جھوٹے خداوں کے پجاری ہیں۔ دنیا کے تمام مذاہب دو نمبر اور جھوٹے اور فراڈ ہیں اسلام کے مقابلہ پر۔ یہ ہے حقیقت اور پورا سچ جسے دنیا کے دو ارب کے قریب مسلم غیرمسلموں سے چھپاتے ہیں جبکہ دنیا کے 6 ارب سے زائد غیرمسلم اپنے ماں باپ کے ہاتھوں بے وقوف بن کر کافر ہوچکے ہیں۔
کدھر ہیں عقل استعمال کرنے کے دعویدار؟ کیا تم لوگ نتن یاہو اور نریندر مودی جیسے غلام ہو جو شیطان کے اشاروں پر ناچ رہے ہو یا تم بھی اپنی عقل استعمال کرنے سے محروم ہوچکے ہو؟ اگر نہیں تو کلمہ پڑھو اور اسلام میں واپس لوٹ آو اور اپنے تمام دوست یاروں کو بتادو کہ انڈیا کا پرائم منسٹر اور اسرائیل کا پرائم منسٹر، دونوں دہشت گرد ہیں اور انسانوں کے قاتل ہیں۔
انسانیت کے علمبردار اداروں کو چاہیے کہ ان دونوں خبیثوں کو گرفتار کرکے سخت ترین سزا دے کر دنیا کے انسانوں کو قتل عام سے بچایا جائے۔ ایک نے یہودیت کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کروایا ہے اور دوسرے نے اس کی سپورٹ کی ہے اور ساتھ ہی ہندوازم کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کروایا ہے۔دونوں بے غیرت شیطان کے یار ہیں اور اللہ کے غدار ہیں۔