فیس بک کی دنیا سے
میں احمد اسلام اباد سے حال ہی میں میں نے ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کیا آن لائن ڈیجیٹل ویجٹیبل سپلائی کا الحمدللہ مجھے ڈیلی بیس پر 10 سے 12 کبھی کبھار 15 آرڈرز تک بھی آ جاتے ہیں یہ سب صرف ایک موبائل اور ایک واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے میں اس کاروبار کو شروع کیا ہے۔
بیسکلی میرا ائیڈیا کچھ یوں ہے کہ میں کسٹمرز کو منڈی کے ریٹ پر ویجٹیبلز سپلائی کرتا ہوں ان کا ارڈر پر میں نے تھوڑا سا وزٹ کیا اپنے لوکل جو ایریا کے لوگ ہیں ان کو ایک واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا اور ڈیلی بیس پر میں اپنی ویجٹیبلز ریٹس جو منڈی کے ریٹس ہیں وہ شیئر کرتا ہوں اور کسٹمر کو منڈی کے ریٹ پر چیز ان کا ارڈر کے مطابق مل جاتی ہے۔لوکیشن نزاکت مارکیٹ سوہان اسلام اباد
اس پوسٹ کا تجزیہ
آن لائن سبزیاں سپلائی کا کام شروع کیا
روزانہ ۱۰ سے ۱۵ تک آرڈر آجاتے ہیں
ایک موبائل اور واٹس ایپ کے ذریعے
کسٹمرز کو منڈی کے ریٹ پر سبزیاں سپلائی کرتا ہے ان کے آرڈر پر
اپنے لوکل لوگوں کو ایک واٹس ایپ گروپ میں شامل کیا
روزانہ منڈی کے مطابق سبزیوں کے ریٹ شیئر کیے
کسٹمر کو منڈی کے ریٹ پر سبزیاں سپلائی مل جاتی ہیں